جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ

ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کہا ہے دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب تھا،کوئی ادارہ یا کوئی مخصوص گاڑی ٹارگٹ نہیں تھی۔صدر میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو گاڑی دھماکے کے وقت گزر رہی تھی…

کراچی دھماکا، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جاں بحق شخص کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کرتے ہیں۔شہباز…

مرتضیٰ وہاب کی جناح اسپتال میں زخمیوں کی عیادت

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جناح اسپتال کا دورہ کرکے دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات کی۔جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس…

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 7 سے 2 ارب سے زائد کا منافع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 سے 2 ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا ہے۔پی سی بی کے ریزروز 15 ارب روپے ہوگئے ہیں، پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کو آئندہ ہفتے اسٹیٹمنٹ بھجوادی جائیں گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ…

لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران: جماعت اسلامی کے شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر بھر میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور پانی کے شدید بحران پر کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے خلاف جمعہ کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر…

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضہ بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے…

رمیز راجا نے 6 ماہ میں کتنے اخراجات کیے؟ تفصیل سامنے آگئی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔پی سی بی نے اپنے چیئرمین کے 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔دستاویزات کے مطابق رمیز راجا نے 6 ماہ میں 39 لاکھ 17 ہزار روپے کی رقم…

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ وفات پا گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ انتقال کر گئے، امارات میں 40 دن کا سوگ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحالیہ برسوں میں شیخ خلیفہ کا کردار زیادہ تر رسمی دکھائی دیتا تھادنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک متحدہ عرب امارات…