جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم عمران خان کا خط سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان

وزیرِ اعظم عمران خان کا خود کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ خط میں آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرانک (ای) پاسپورٹ کا اجراء کر دیا اس موقع پر منعقدہ…

فروغ نسیم اور امین الحق حکومت سے علیحدہ، استعفے وزیر اعظم کو بھجوا دیئے

ایم کیو ایم کے وزراء فروغ نسیم اور امین الحق نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو بھیجوا دیے۔فروغ نسیم نے وزیر قانون جبکہ امین الحق نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدوں سے استعفے دیے۔اس سے قبل وفاقی وزیر فروغ نسیم نے جیو نیوز کے اینکر…

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکیورٹی انتظامات مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ریٹرننگ افسران کے دفتر سے پولنگ میٹریل کی تقسیم ہو رہی ہے، الیکشن کے لئے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پولنگ کا سامان آج پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اور پولنگ اسٹاف کو آج…

پرویز الہٰی کچھ دیر میں لاہور روانہ ہوں گے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کچھ دیر میں اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطے کر کے سپورٹ حاصل کرنیکی کوشش کریں گے۔خیال رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے…

سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مونس الہٰی کی وزیراعظم ہاؤس آمد

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مونس الٰہی وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔سیاسی کمیٹی اجلاس کیلئے اراکین کی وزیراعظم ہاؤس آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔بابر اعوان، شیریں مزاری، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود  کے علاوہ…

پی ٹی آئی کی MQM سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں جاری

پاکستان تحریک انصاف کی ایم کیو ایم سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں، پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کو بتایا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غلط بیانی کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایم کیو ایم کی قیادت سے مسلسل رابطے جاری…

ق لیگ کے 3 بندے ہمیں ووٹ دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری مونس الہٰی نوجوان ہے جس نے غلطی کی ہے، بزرگوں سے مشورہ لینا ضروری ہے، ق لیگ سے رابطے میں ہیں ان کے 5 میں سے 3 بندے ہمیں ووٹ دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

رابطہ کمیٹی اجلاس، پارٹی رہنما بہادر آباد پہنچنا شروع

کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے عارضی مرکز بہادر آباد پر طلب کیا گیا جس کیلئے پارٹی رہنما بہادرآباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بذریعہ ویڈیو لنک کریں…

اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا معاہدہ 27 نکات پر مشتمل ہے، معاہدے پر متحدہ اپوزیشن کی تمام قیادت نے دستخط کئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں شہری…

عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے، شرجیل میمن

رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے۔شرجیل انعام میمن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے بعد عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آرہا ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ مزید آفٹر…

پیکا کیخلاف متفرق درخواستوں پر سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف متفرق درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل پیش کیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ درخواستیں یکجا کر کے سماعت کر رہے ہیں۔پیکا ترمیمی آرڈیننس کے…

ایڈم زمپا نے بابر اعظم کی کھل کر تعریف کردی

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں، ان کو آؤٹ کرنا بہت اہم تھا، بھارت کے ویرات کوہلی بھی ایسے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس میں ایڈم زمپا نے کہا کہ بابر اعظم ون ڈے…