جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصر سے چار ٹانگوں والی وھیل کی نئی قسم دریافت

قاہرہ: وھیل کے متعلق حیرت انگیز رکازات (فاسلز) سے منسوب مصر سے اب ایک اہم دریافت ہوئی ہے۔ یہاں سے چار کروڑ تیس لاکھ سال پرانی وھیل کی ہڈیاں ملی ہیں جس کے چار پاؤں تھے اور وہ بہ یک وقت خشکی اور پانی میں رہتی تھی۔ مصر کے ایک ریگستانی…

کراچی میں مثبت کورونا کیسز کی شرح بدستور بلند

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح بدستور بلند ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 11 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس دوران…

لاہور پولیس نے امریکی شہری کا سامان ریکور کروا دیا

لاہور پولیس نے امریکی شہری کا ڈیڑھ کروڑ مالیت کا سامان ریکور کروا دیا۔ایس پی انوسٹی گیشن عیسی سکھیرا کے مطابق امریکی شہری نے ہنجروال میں کمپنی بنا کر سرمایہ کاری کی، تاہم کمپنی منیجر نے امریکی شہری کا تمام سامان ہڑپ کر لیا تھا۔اس صورتحال…

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد 5 کروڑ سے متجاوز

ملک بھر میں کورونا ویکسین کی لگنے والی خوراکوں کی تعداد 5 کروڑ سے زائد ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں 11 لاکھ 1…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش میں آئسولیشن مکمل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی بنگلادیش میں آئسولیشن مکمل ہوگئی ، کھلاڑی آج سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم ان دنوں بنگلا دیش میں موجود ہے، ڈھاکا میں کیوی ٹیم کی تین روزہ آئسولیشن مکمل ہوگئی ہے…

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ

محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں…

نون لیگ حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کریگی

مسلم لیگ نو ن نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نون لیگ آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی، یہ دو الگ الگ وائٹ پیپر ہوں گے۔نون لیگ ذرائع…

کابل دھماکوں میں داعش طالبان گٹھ جوڑ کے شواہد نہیں ملے: جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل دھماکوں میں داعش اور طالبان کے درمیان گٹھ جوڑ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے 3 دھماکوں کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا جاری کیئے گئے ایک بیان میں…

کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کےلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 95 ہلاکتیں

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

اسلام آباد کے نجی ہوٹلز میں 21 روز کیلئے ریزرویشن بند

افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کا معاملہ ، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تمام نجی ہوٹلوں کو 21 روز کے لیے ریزرویشن سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تمام نجی ہوٹلوں اور 6 مارکیز میں افغانستان سے آنے والے…