بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20فٹ لمبی شارک پکڑ لی

کراچی کے ساحل ابراہیم حیدری سے ماہی گیروں نے 20 فٹ لمبی شارک پکڑلی۔

ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ شارک کو فش فیکٹری کے بیوپاریوں نے خرید لیا۔

تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل اور شارک کی نسل خطرے سےدو چار ہے۔

معظم خان کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان کے فشریز کے قوانین میں اس کے شکار  پر پابندی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.