جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وسیم اکرم بھی ملکی سیاسی صورتحال پر چُپ نہ رہ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر وسیم اکرم نے ملکی سیاسی صورتحال پر اپنے کرکٹ کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بڑھایا ہے۔انہوں نے عمران خان کیلئے لکھا کہ ’وہ قیادت کرنے، لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوا ہے، اپنے لیے نہیں…

کراچی: آج سے گرمی میں کمی کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے تاہم موسم گرم اور خشک رہے گا۔ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ رمضان المبارک کا پہلا ہفتہ گرم نہیں ہوگا اور رمضان کے دوسرے ہفتے سے درجۂ حرارت میں…

میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اس کی اشرافیہ کا ایک بڑا حصہ بھکاری ضرور ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ اشرافیہ…

صحت مند روزوں کیلئے غذائیت کے کن اصولوں پر عمل کرنا ضروری؟

دُنیا کے کئی ممالک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہوگیا جبکہ پاکستان میں کل یعنی بروز اتوار کو پہلا روز ہوگا، ماہِ رمضان کے دوران، مسلمان روزہ رکھ کر اور اللّہ تعالیٰ کی عبادت کرکے اپنے ایمان کو مضبوط کرتے ہیں۔رمضان کے دوران…

ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا

تحریکِ انصاف کو خیر باد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری مختصر بیان میں کہا تھا کہ ’172 بمقابلہ 22 کروڑ۔‘اس…

پرویز الہٰی کو ماموں بنایا گیا ہے، عظمیٰ بخاری

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی کو بتانا چاہتی ہوں کہ انہیں ماموں بنا دیا گیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پرویز الہٰی الیکشن پر حاوی ہونے کیلئے چور دروازے…

ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے، حنا پرویز

مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں دوبارہ مسلم لیگ ن آئےگی، جیت گئے تو ن لیگی خواتین نواز شریف کی شرٹ پہن کر خوشی منائیں گی۔ دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے…

چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کر دی

پنجاب کی وزارتِ اعلی کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چھینہ گروپ نے چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کردی ۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کے 14 ارکان نے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور وزارتِ…

پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، عثمان بزدار

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو اکثریت سے کامیاب کروائیں گے، ان کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں…