جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔اس میں بتایا گیا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…

مشترکہ مفادات کونسل نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دیدی

مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے 7ویں مردم اور خانہ شماری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ مشترکہ مفادات کونسل نے مردم شماری…

کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق کی بات کی۔جب ان سے ان کے باہر…

اگر بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو حکومت کی دعوت دے دیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا، اگر آپ کی یہی بلیک میلنگ رہی تو اپوزیشن کو دعوت دے دیں وہ آ کر حکومت کرلیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی…

تمام بلز منظور کروائیں گے، عامر ڈوگر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔ عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کروائیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

ایم ٹی خان روڈ پر کہکشاں سوسائٹی میں تاجر کی خودکشی

کراچی میں مولوی تمیز الدین خان روڈ پر واقع کہکشاں سوسائٹی لالا زار میں ضعیف العمر تاجر نے خودکشی کر لی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق واقعہ ڈاکس تھانے کی حدود میں مولوی تمیز الدین خان روڈ پر کہکشاں سوسائٹی لالا…

منی بجٹ پاس کرالیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ پاس کرالیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ چھوٹی گاڑیوں، نمک، ڈبل روٹی اور دودھ پر ٹیکس ختم کردیا گیا…

آج سندھ میں کورونا کے 2289 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12229نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 2289 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال…

پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی لیٹر پٹرول پہلی مرتبہ 150 روپے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگا۔ 16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اضافے کے خدشات کو…

کالے قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کالے بلدیاتی قانون سے کراچی پر قبضہ کیا جارہا ہے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ قانون پر خدشات دور نہ کیے گئے تو سیاسی عدم استحکام ہوگا۔پچھلی بار گورنر سندھ عمران اسماعیل نے10 اعتراضات لگا کر بل واپس کردیا…

ضمنی مالیاتی بل 2021، قومی اسمبلی کا اجلاس جاری

حکومت کی جانب سے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ضمنی بجٹ کی منظوری کے لیے ایوان کی کارروائی جاری ہے، حکومت کے پاس ایوان میں منی بجٹ کی منظوری کے لیے 18 ارکان کی اکثریت موجود ہے۔قومی اسمبلی ایوان اس…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 153 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 763 پر بند ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قدر میں آج 100 روپے کی کمی ہوئی...کاروباری دن میں 100 انڈیکس 308 پوائنٹس کےبینڈ میں…

سینٹرل جیل کراچی: قتل کے سزا یافتہ مجرم نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا

کراچی کی جیل میں قتل کے جرم میں 25 سال کی سزا کاٹنے والے نوجوان نے تعلیم کے شعبے میں میدان مار لیا۔ کراچی کی جیلیں محض چار دیواریاں ہیں، اچھائی اور برائی انسان کے دل میں ہوتی ہے، کسی نے جیل میں مستقبل برباد کرلیا تو کسی نے دنیا بنالی۔…