جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس یوکرین جنگ، یورپین یونین میں سن فلاور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث یورپین یونین میں عام گھریلو استعمال کے سن فلاور آئل کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا ہے۔یورپین گروسری مارکیٹ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ اس اضافے کے باوجود سن فلاور آئل کی…

وفاقی کابینہ کتنے اراکین پر مشتمل ہوگی؟ خورشید شاہ نے بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ 36 ارکان پر مشتمل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے…

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتار

گھر کے فریج میں کتے، بلیاں اور سانپ رکھنے والا شخص گرفتارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMOHAVE COUNTY SHERIFF’S OFFICEامریکی ریاست ایریزونا میں پولیس نے گھر کے فریزر میں کتوں، بلیوں اور پرندوں سمیت 183 اقسام کے جانوروں کو فریز کرنے والے ایک…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی 19 اپریل دن 12 بجے تک حاصل کیے جائیں گے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے…

لاہور ہائیکورٹ، وکیل سے جھگڑے میں سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کے ساتھ پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر سلیمان کا جھگڑا ہو گیا، جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔سب انسپکٹر سلیمان تھانا بدوملہی سےلڑائی جھگڑے اور حبس بے جا کے ایک ملزم حسنین علی کی ضمانت کا ریکارڈ لےکر لاہور…

میجرحارث تشدد، 4 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر CIA کے حوالے

لاہور میں میجرحارث کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کردیا۔لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال خان نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ملزمان کو دوبارہ 22…

اسلام آباد میٹرو کا افتتاح: اسد عمر نے دو ماہ پُرانی پریس ریلیز جاری کردی

وزیر اعظم شہباز شریف کے اسلام آباد میٹرو کے افتتاح کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سی ڈی اے کی دو ماہ پُرانی پریس ریلیز جاری کردی۔سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد آبائی گھر پہنچے۔…

وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی۔ملاقات میں سعودی سفیر نے وزیر اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، اور دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود دو طرفہ دوستانہ تعلقات…

مقدمے کے اندراج کے لیے پرویز الٰہی کا سیشن کورٹ سے رجوع

 اسپیکر پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا، اندراج مقدمہ کی درخواست حمزہ شہباز،آ ئی جی پنجاب کے خلاف دائر کی گئی۔اندراج مقدمہ کی درخواست  لیگی ایم پی ایز ،200 نامعلوم، ایس ایس پی سمیت دیگر کے خلاف بھی دائر بھی کی…

پنجاب اسمبلی میں جھگڑا کرنے والوں میں کون کون شامل تھا؟

پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کی شناخت فوٹیجز کی مدد کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فوٹیجز کا ریکارڈ حاصل کیا گیا تھا، 24 گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔تشدد کرنیوالے ارکان کیخلاف مقدمہ…

حمزہ شہباز کے حلف کا معاملہ،ن لیگ کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑکل اس معاملے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔عطا تارڑ کا اپنے ایک بیان میں…

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے…