جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین PCB رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بنا چکے

ملک میں تبدیلی آنے کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں بھی تبدیلیوں کا امکان ہے.ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا عہدے سے الگ ہونے…

کراچی: موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا…

عمران نیازی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ آخری بال تک کھیلنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے عمران نیازی، جنرل نیازی کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ گئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ ہم ’آخری بال‘ لیکر صبح…

مبینہ خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ECLمیں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ امریکی خط کی تحقیقات، عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو ہدایات جاری کرنے کے لیے دائر…

کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے ،نہ پہلے شکست تسلیم نا اب کریں گے، آخری گیند تک کھیلیں گے، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے، خط چیف جسٹس،چیئرمین سینٹ کو بھی…

نصیر آباد: فائرنگ سے 1 ہی خاندان کے 4 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا، حملہ آور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق گوٹھ مراد واہ میں 8 مسلح افراد نے اپنے ہی قبیلے کے افراد کی گاڑی پر حملہ کر کے…

ایک مسخرے کا دور تھا جو مُک گیا، مولانا فضل الرحمٰن

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کومبارک ہو، آئین اور قانون کے تحت تبدیلی آئی ہے، ایک مسخرے کا دور تھا جو…

نئے وزیرِاعظم کا انتخاب، شیڈول جاری، اجلاس کا وقت تبدیل

قومی اسمبلی نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا الیکشن کل ہو گا۔وزیرِ اعظم کے امیدواروں کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک جمع…

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مختلف شہروں میں جشن

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی خوشی میں ملک کے مختلف شہروں میں جشن منایا گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں جبکہ لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے…

نئے قائد ایوان کا انتخاب، کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔قومی اسمبلی میں ایاز صادق نے کہا کہ کاغذات کی اسکروٹنی سہ پہر تین بجے تک ہوگی۔نئے قائد ایوان کا انتخاب…

دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟

دنیا کی سب سے بڑی ڈارک نیٹ سائٹ کو کیسے بند کیا گیا؟جو ٹائڈیسائبر رپورٹر15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBKA،تصویر کا کیپشنجرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈارک نیٹ سائٹ کو بند کرنا ان کے لیے بڑا حیران کن تھاسبیشیئن زویئبل نے ہائڈرا، ڈارک نیٹ پر دنیا کی…

عمران خان کتنے دن وزیراعظم کی کرسی پر براجمان رہے؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔سابقہ وزیراعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 149…