جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایپل کمپنی کا ہارڈویئر پروڈکٹس کیلئے سبسکرپشن ماڈل نافذ کرنے کا ارادہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئی فون سمیت مستقبل کے اپنے ہارڈویئر پروڈکٹس کے لیے سبسکرپشن ماڈل نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔یعنی اگر سبسکرپشن ماڈل کا اطلاق ہوتا ہے تو صارفین ایپل کی مصنوعات کے مالک نہیں ہوں گے، لیکن وہ ایپل کی مصنوعات کو…

استعفیٰ دیں، ضمنی انتخابات کرادیئے جائیں گے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ دیں، ضمنی انتخابات کرادیئے جائیں گے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوجائے گا، استعفیٰ دینا…

عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے جاتے قاسم سوری سے کیا کہہ گئے؟

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے جاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے ملاقات کی۔عمران خان نے قاسم سوری کو قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق ہدایات دیں۔پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس روانہ ہوتے ہوئے عمران خان نے میڈیا سے…

گھاس سے بنی چھت والا انوکھا رکشہ

موسمِ گرما میں جیسے ہی گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگتا ہے لوگ اپنے آپ کو اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے،  اس پوسٹ میں شیئر کی گئی تصویر…

خیبرپختون خوا اسمبلی: PP اور PTI اراکین میں ہاتھا پائی

خیبرپختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن و حکومتی اراکین کے درمیان شور شرابے کے بعد پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ ہاتھا پائی ہوگئی۔نگہت اورکزئی صوبائی وزیر انور زیب کے ساتھ تلخ کلامی کے دوران بےہوش…

ایوان میں نواز شریف کی تصاویر آویزاں

پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔حمزہ شہباز مریم نواز اور کیپٹن صفدر وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔مریم نواز…

’ن لیگ سے ش نکالنے والوں کو شرمندگی کا سامنا‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے حالیہ مناظر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پر متحرک ن لیگ کی کارکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔اس…

ابتدائی دنوں میں کزن کے بابر اعظم کو جوگرز نہ دینے کے بیان پر عمر اکمل بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کرکٹ کے ابردائی دنوں میں کزن کے جوگرز دینے سے انکار پر عمر اکمل نے بیان دیا ہے۔بابر اعظم کا ایک انٹرویو میں بتانا تھا کہ جب وہ انڈر 15 کے لیے سیلیکٹ ہوئے تو انہوں نے اپنےایک کزن سے جوتے ادھار مانگے اور…

پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ فیاض الحسن چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بلے کی سیٹ پر منتخب ہونے والا…

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حسین 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔  وہ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔کینسر کے مرض میں مبتلا اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے۔سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹ میں محمد حسین کے انتقال پر گہرے دُکھ کا…

جنوبی افریقا کے 2 کرکٹرز کورونا کا شکار

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سارل ایروی اور ویان ملڈر کورونا میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔دونوں کرکٹرز بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ جنوبی…

پی ٹی آئی اتحادی GDA کا اسمبلی سے استعفے دینے سے انکار

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ترجمان سردار رحیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر پی ٹی آئی کے ساتھ رہے، اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے سردار رحیم نے…

وزیر اعظم کا انتخاب، قاسم سوری کی اجلاس چلانے سے معذرت، شاہ محمود بھی مستعفیٰ

ملک کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کا عمل اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، ایوان میں گھنٹیاں بجائی جارہی ہیں جس کے بعد دروازے بند کردیئے جائیں گے۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع…