جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آزاد کشمیر: وادی لیپہ میں طوفانی بارش و کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے سے دیہات کو نقصان

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں طوفانی بارش سے شمسہ بری پہاڑ کے دامن میں کلاؤڈ برسٹ، سیلابی ریلے سے متعدد دیہات کو شدید نقصان پہنچا۔ وادی لیپہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں طوفانی بارش سے شمسہ بری پہاڑ کے دامن میں…

جنوبی اسپین کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو میں مشکلات، نقل مکانی، فائر فائٹر ہلاک

اسپین کے جنوبی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔اسپین کے سیئرا برمیجا…

پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹرمیں گرفتار کرلیا،میڈیا رپورٹ

برطانوی پولیس نے افغان اسپیشل فورس کےکمانڈو کو مانچسٹر میں گرفتار کرلیا، افغان کمانڈو برطانیہ پہنچ کر فیملی کے ہمراہ ہوٹل میں قرنطینہ کررہا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے31 اگست یا یکم ستمبر کو ہوٹل پر چھاپا مارکر افغان کمانڈو کو…

شاہ فیصل کالونی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان اے کے 47 لے کر آگیا

شہر قائد کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان اے کے۔47 لے کر آگیا اور لوگوں کو دھمکانا شروع کردیا اس دوران ارد گرد موجود لوگ بیچ بچاؤ کرواتے رہے۔اہل علاقہ کے مطابق روڈ پر ٹرک اور پک اپ کی ٹکر ہوئی اس دوران ٹرک میں سوار…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں حکومت کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا ہے جس پر حکومتی ممبران نے واک آؤٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…

بائیڈن اور شی جن پنگ کی فون پر بات: ذمہ داری دکھانے پر زور

بائیڈن اور شی جن پنگ کی فون پر بات: ذمہ داری دکھانے پر زور11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندونوں رہنماؤں کے درمیان سات ماہ بعد بات ہوئی ہےچین اور امریکہ کے صدور کے درمیان گزشتہ سات ماہ میں پہلی مرتبہ براہ راست بات چیت…

وفاقی حکومت نے سستی مقامی چینی چھوڑ کر باہر سے مہنگی چینی خریدلی

وفاقی حکومت نے سستی مقامی چینی چھوڑ کر مہنگی درآمدی چینی خرید لی، سستی مقامی چینی کے مقابلے میں تقریباً 38 روپے فی کلو مہنگی چینی کا سودا کیا گیا۔مقامی چینی 84.50 روپے فی کلو پڑتی ہے، درآمدی چینی 123 روپے فی کلو پڑے گی۔ذرائع کا کہنا ہے…

پاکستان نے بھارت کو کیٹیگری سی سےنکال دیا

پاکستان نے کورونا وائرس پابندیوں کی کیٹیگری ’سی‘ سے بھارت کو نکال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کو کیٹیگری سی سے نکالنے کے بعد واہگہ کے راستے لوگوں کی آمد و رفت جاری ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق آمد و رفت پر پابندی کورونا کے باعث 22…

جب تک کراچی کا حلیہ نہیں بدلتا ٹیکس نہ لیا جائے، ایم کیو ایم کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک کراچی کا حلیہ نہیں بدلتا ٹیکس نہ لیا جائے، جبکہ عوام سے ٹیکس لینے کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے اور سڑکوں پر آنے کا اعلان بھی کردیا۔سابق میئر کراچی اور رہنما ایم کیو ایم…

پیپلز پارٹی کا حکومت کے الیکشن کمیشن پر الزامات پر اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے الیکشن کمیشن پر الزامات پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کے 37 اعتراضات تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، تحریک انصاف کا مقصد ہے کہ ہم جیت نہیں سکتے تو…

خان صاحب اکثریت کھوچکے، یہ اقلیت کی حکومت ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب اکثریت کھوچکے، یہ اقلیت کی حکومت ہے۔رحیم یار خان میں خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ نے پاکستان کے ہر شہری کو تکلیف میں ڈالا ہوا ہے۔انہوں…

ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس سجاد افضل آفریدی کو دو گولیاں لگیں، ترجمان موٹروے پولیس

فتح جنگ انٹرچینج پر موٹروے پولیس کے سینئر آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ  کے معاملے پر ترجمان موٹروے پولیس نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی موٹر وے پولیس سجاد افضل آفریدی کو دو گولیاں لگیں۔ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ سجاد افضل…

مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ، 24 اشیاء کی قیمت میں اضافہ، 5سستی ہوئیں

ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک بار پھر مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کے…

آج لاہور میں مون سون کی سب زیادہ بارش ریکارڈ، شہر کا نوے فیصد علاقہ کلیئر، واسا

لاہور میں آج رواں سال کی مون سون کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے مطابق سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 167 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا نے مزید بتایا کہ لاہور شہر کا 90 فیصد سے زائد کا علاقہ کلیئر کر…

سندھ میں کورونا کے 1082 نئے کیسز، 27 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 21002 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں27 اموات رپورٹ…

نیوزی لینڈ نے آخری ٹی 20 میں بنگلادیش کو 27 رنز سے ہرادیا

مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے ٹی 20 سیریز کے پانچویں اور آخر ی میچ میں میزبان بنگلادیش کو 27 رنز سے ہرادیا۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 161رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر…