ماہر ِمعاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام
وزیر خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے معتبر ماہر معاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام لگا دیا۔سوشل میڈیا پر پاکستانیوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزمل اسلم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔صحافی ندیم فاروق پراچہ نے تحریک انصاف کی حکومت کو…
شہباز شریف کو بلاول بھٹو کا فون، خیریت دریافت کی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی۔رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر…
پی ایس ایل کا مین ڈانس کہتے ہیں شہرت حاصل کرنے والے واصف اپنی آواز کا جادو جگتی ہے | ڈان نیوز | پی…
https://www.youtube.com/watch?v=sfLcfOjI_e4
امریکا میں برفانی طوفان: 5 ہزار پروازیں منسوخ، ہنگامی حالت نافذ
امریکا میں برفانی طوفان نے پلٹ کر وار کیا ہے۔ نیویارک، بوسٹن اور نیو جرسی میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔اس صورتحال کے باعث پانچ ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ طوفان کی وجہ سے شکاگو ایئرپورٹ پر چائنا ایئر لائنز کا کارگو جہاز…
امریکا: لاس ویگاس میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 9 افراد ہلاک
امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی جس سے ہونے والے خوفناک حادثے کے باعث 9 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہفتے کو ہونے والا یہ خوفناک حادثہ مغربی ریاست نیواڈا کے شہر لاس…
الجزائر میں اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا
شمالی افریقی ملک الجزائر میں تیزی سے پھیلنے والا اومی کرون کا سب ویرینٹ سامنے آگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق الجزائر میں کورونا وائرس کے بی اے ٹو اومی کرون سب ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، الجزائر میں 1742 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے اور 10…
سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، ایک شخص ہلاک
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف اتوار کو ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر آگئے اس موقع پر مظاہرین میں سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔معلو ہوا ہے کہ ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے ہزاروں مظاہرین پر دارالحکومت خرطوم میں سیکیورٹی فورسز نے…
قطر میں بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری
سعودی عرب اور بحرین کے بعد قطر نے بھی بچوں کو فائزر کی کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔ قطری وزارت صحت کے مطابق قطر میں 5 سے 11 سال کے بچوں کو فائزر کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی گئی ہے۔پچھلے سال نومبر میں سعودی عرب اور بحرین نے 5…
شاہد آفریدی کی جگہ حسان خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسٹار کھلاڑی شاہد آفریدی کی جگہ حسان کو ٹیم میں شامل کرلیا۔شاہد آفریدی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے اور ٹیم کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اسپنر حسان خان کو کوئٹہ گلیڈی…
کراچی کے اسٹیڈیم میں لاہور کا فخر چھا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر کے فخر زمان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کراچی کنگز کے سامنے سُرخرو کردیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے لاہور قلندر اور کراچی…
پی ایس ایل ڈانسر کا ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ ڈانس کے بعد وائرل پی ایس ایل 7 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_v7A02HwGb8
خبر سے خبر | رانا ثناء اللہ کی عدلیہ کو دھمکی بلاول کے احتجاجی منصوبے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YsGe6s4jkKg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | حریم شاہ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد | 30 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pPImJsYuqUc
شاہ محمود قریشی کے یوسف رضا گیلانی پر تاک تاک کے نشانے
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر تاک تاک کے نشانے لگائے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مان لیا یوسف رضا گیلانی کو ایجنڈا رات میں ملا، ملتان سے اسلام…
غیر ملکی حاملہ صحافی کو طالبان سے مدد کیوں لینا پڑی؟
نیوزی لینڈ سےتعلق رکھنے والی حاملہ صحافی کو افغانستان میں طالبان سے مدد لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی، اس حوالے سے انہوں نے بتادیا۔ صحافی شارلٹ بیلس نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے لیے اپنے ملک میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر انہیں مجبوراً افغان…
مصطفیٰ کمال نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا ارادہ موخر کردیا، احتجاج دھرنے میں تبدیل
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا ارادہ مؤخر کردیا۔گورنر ہاؤس سندھ کے قریب فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کے دوران مصطفیٰ کمال نے اسے دھرنے میں بدلنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ جب تک…
اسٹیٹ بینک بل منظوری، فضل الرحمان نے اپوزیشن کو کلین چٹ دیدی
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل منظوری سے اپوزیشن کو کلین چٹ دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم 23 مارچ کے لانگ مارچ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ 23 مارچ…
ماہرین قانون نے فروغ نسیم کا بیان مسترد کردیا
ماہرین قانون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر وفاقی وزیر فروغ نسیم کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ ماہرین قانون رشید رضوی اور جسٹس (ر) ناصرہ جاوید نے گفتگو کی۔ماہرین قانون نے کہا…
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے ہیں۔مقامی عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کو حکم دیا کہ دیوان سچانند کو آئندہ…
فائز نظرِثانی کیس کا فیصلہ تاریخی ہے، احسن بھون
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی اور اہم سنگ میل قرار دے دیا۔ایک بیان میں احسن بھون نے کہا کہ تمام آئينی، قانونی پہلو سامنے لائے گئے، جنہیں گزشتہ فیصلے میں…