جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بینک کو فراڈ کیس میں بد انتظامی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔عارف علوی نے ہدایت کی کہ دھوکے سے ہتھیائی گئی رقم صارف کو منافع کے ساتھ واپس کی جائے، بینک کی سینئر انتظامیہ برانچ میں ایماندار حکام تعینات کرنے میں نا کام…

عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاسی مقصد کیلئے استعمال کیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ افسوس ناک تھا، ساری قوم کو دکھ اور افسوس ہوا۔خواجہ آصف نے کہا کہ…

سرینا ولیمز ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ

امریکی ٹینس لیجنڈ سرینا ولیمز یو ایس اوپن سے پہلے ایک اور ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوگئیں، برطانیہ کی ایما راڈوکینو نے سنسناٹی اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست دے دی۔امریکا میں جاری سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں سرینا ولیمز اور…

عمران خان پورا توشہ خانہ کھا گئے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان پورا توشہ خانہ کھا گئے، کہاں ہے الیکشن کمیشن؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 8 سال بعد فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ دیا۔انہوں نے کہا…

فخر زمان نے نیدر لینڈز کی کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے نیدر لینڈز کی کنڈیشنز کو مشکل ترین قرار دے دیا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کے ساتھ مل کر مشکل کنڈیشنز میں کھیلنے کا پلان کیا، ہمارا پلان کام کر گیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی ٹف وکٹ پر…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہونگے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں کے خلاف ایم کیو ایم کی درخواست نمٹا دی، صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی۔سندھ میں حلقہ بندیوں کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ، عدالت نے…

بھارتی شائقین کرکٹ نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی جیت کے خواہشمند

روٹرڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے نیدرلینڈز کے خلاف میچز میں بھارتی شائقینِ کرکٹ بھی پاکستان کی جیت کے خواہشمند ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں بھارتی شائقینِ کرکٹ کو بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے اپنی محبت اور حمایت کا…

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر اتفاق ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہارِ آمادگی کی تفصیلات…