جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا،بچی جاں بحق

کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکے سے 2 بچے اور ایک خاتون بھی جھلس کر زخمی ہوئے ہیں ۔جاں بحق بچی اور تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برنس…

کندیاں، ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

کندیاں میں ریلوے اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔بچے کے جاں بحق ہونے پر ورثا نے میت رکھ کر اسپتال کے سامنے احتجاج کیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان کو کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے لے جاکر بھی بدترین تشدد کا نشانہ…

دعا منگی کیس کے ملزم ذوہیب قریشی کے ملک سے فرار کا شبہ

کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اس سلسلے میں لاڑکانہ اور دیگر شہروں سے ملزم کے متعدد رابطہ کاروں کو حراست میں لے…

کراچی، ذہنی معذور شخص پر تشدد، پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں بیٹری چوری کے الزام میں ذہنی معذور شخص پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔متاثرہ شخص کے اہل خانہ کا…

لاہور ایئرپورٹ پر شدید دھند، فلائٹ آپریشن معطل

لاہور ایئرپورٹ اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہے۔دھند کے باعث حدنگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور موٹروے ایم 11…

نارتھ کراچی کی فیکٹری میں آتشزدگی

نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں تولیہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 20 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔متاثرہ فیکٹری میں 8 فائر ٹینڈرز اور اسنارکل کی مدد سے تیسری منزل پر آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ فیکٹری میں تنگ جگہ…

اپوزیشن تقسیم ہے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن تقسیم ہے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا…

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے سروں کی قیمت سے متعلق پمفلٹس تقسیم

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پمفلٹس تقسیم کئے گئے ہیں۔اردو اور پشتو زبان میں تحریر پمفلٹ میں عوام سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔پمفلٹس میں طالبان کمانڈر سید انار، شفیرﷲ اور حمید…

امریکہ کے خلاف اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کا منصوبہ ساز پاکستانی نژاد رمزی یوسف کون تھا؟

رمزی یوسف: امریکہ کے خلاف اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کا منصوبہ ساز کون تھا؟عبدالسید محقق، سویڈن7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرمزی یوسف’کیا یہی وہ شخص ہے جو آپ کو مطلوب ہے؟‘ پاکستانی فوجی کمانڈو نے ایک نوجوان کو اپنے…

لاہور میں شدید دھند، نجی ایئرلائن کی دو پروازیں کراچی واپس آ گئیں

لاہور میں شدید دھند اور موسم انتہائی خراب ہونے کی وجہ سے کراچی سے جانے والی دو پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نہ اتر سکیں اور دونوں واپس کراچی آگئیں،جبکہ دبئی سے لاہور کی تین پروازوں کو اسلام آباد لینڈ کرادیا گیا۔ایوی ایشن…

10 شہروں میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد

ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، دس شہروں میں شرح دس فی صد سے اوپر رہی۔کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 18 فی صد، لاہور میں 11 اور پشاور میں 25 فیصد ریکارڈ کی گئی۔سب سے زیادہ شرح مظفر آباد میں 34 فیصد رہی، صوابی میں 22، حیدرآباد…

سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام جشن ِکرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اسلامی صدارتی نظام ہونا چاہیے۔علاوہ ازیں گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں جلسے سے…

لتا جی کی گائیکی ہی تھی جو تقسیم نہ کی جا سکی، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ لتا منگیشکر کی گائیکی ہی تھی جو تقسیم نہ کی جاسکی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ سرحد کے دونوں اطراف نے انہیں مشترکہ ورثے کے طور پر اپنائے رکھا۔انہوں نے کہا کہ لتا…

کراچی: موٹر سائیکل چوری، پارٹس فروخت کے 2 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے سہراب گوٹھ سے موٹر سائیکل چوری اور پارٹس کی فروخت کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق پولیس نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کی اور 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جو موٹرسائیکل چوری اور پارٹس فروخت کرتے تھے۔پولیس کے مطابق ملزم…

حکومت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہوسکتا ہے، رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ ہوسکتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت صرف 4 ووٹوں پر کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ 4 ووٹوں پر کھڑی…

صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے، ترجمان وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ترجمان اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف 35 فیصد تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)…

سی پیک کا تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک کے تین بنیادی حصے ہیں، تیسرا مرحلہ سرمایہ کاری کا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ سی پیک سب سے پہلے پرویز مشرف کے دور میں شروع…

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے رابطہ، ذرائع

حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت سے رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی آئندہ ایک سے دو روز میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات متوقع…