جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان کے نائب عبوری وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظرعام پر آگئے

افغانستان کے نائب عبوری وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر منظرعام پر آگئے، انہوں نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ قندھار میں اپنی رہائش گاہ پر صحیح سلامت ہوں۔ملا عبدالغنی برادر نے صدارتی محل میں کسی تصادم سے متعلق باتوں کو بے بنیاد قرار…

افغانستان کے مسئلے پر پاکستان سے رابطے میں ہیں، نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے پر پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں، دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک اپنے وعدوں پر قائم رہیں۔نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ سب متفق ہیں کہ گزشتہ 20 برس کے حاصل…

کراچی، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں یوسف پلازہ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران گزرنے والے شہری نے ملزمان پر فائرنگ کردی، جس سے ایک ملزم ہلاک جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔فرار ہونے والے ملزم کو ایف بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار…

ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا

ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا ہیلن کلفٹن اور پرنسز ابومیرے فائل آن فور اینڈ بی بی سی افریقہ 11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHushpuppiرومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ…

چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لیے انہیں توسیع دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کرسکتے ہیں، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشت گردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انہیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ…

سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ کا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61…

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستانی پلیئر حارث طاہر سیمی فائنل میں ناکام

پاکستان کے حارث طاہر دوحا میں جاری ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ناکام ہوگئے۔ انہیں تجربہ کار ایران کے عامر سرکوش نے 5-3 سے شکست دی، سیمی فائنل میں ناکامی کے بعد حارث طاہر کانسی کے میڈل کے حقدار بنے۔اپنا پہلا بڑا ٹورنامنٹ…

یوئیفا چیمپیز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا کو شکست

یوئیفا چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بارسلونا کی ٹیمیں شکست کھا گئیں، جبکہ چیلسی اور یووینٹس کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے گول تو کیا لیکن ٹیم کو فتح نہ دلاسکے، ینگ…

میڈیا تنظیموں کی وزیراطلاعات سے ملاقات، معاملات کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل

پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، پی ایف یو جے اور ایمنڈ کے نمائندوں نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر مملکت فرخ حبیب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ان تمام تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر تحفظات کا اظہار…

ڈی جی ایف آئی اے نے کیس مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کیس مینجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ اس سسٹم سے ایف آئی اے کا سارا تفتیشی ریکارڈ اور شکایت کی وصولی سے لے کر چالان جمع کرانے تک کا ریکارڈ ڈیجیٹل طور پر مانیٹر کیا جاسکے گا۔…

ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت سکتے ہیں، ورلڈکپ میں بھارت کو ہرانے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔حسن علی نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کوئی کچھ دیکھے نہ دیکھے لیکن بھارت پاکستان کا میچ ضرور لوگ…

حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پٹرول پر 5 روپے بڑھاکر ثابت کردیا کہ حکومت عوام دشمن ہے۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات…

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکز

رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے، 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے، انہیں ان کے دراز قد کی وجہ سے خصوصی طور پر رینجرز میں بھرتی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سچل تھانے کےدونوں…

پی ایم ڈی اے پر حکومتی تیاری مکمل لگتی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) پر حکومتی بریفنگ سے لگتا ہے کہ تیاری مکمل ہے۔جیونیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا…

اس سے پہلے ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مصباح نے استعفیٰ دیا تو میرا عہدہ رکھنے کا جواز نہیں بنتا تھا، اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، کوویڈ 19 بھی استعفیٰ دینے کی ایک وجہ بنا، صرف ہم نہیں بدلے…

فیصل آباد: 200 روپے میں کورونا ویکسین لگانے والے 3 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد میں 200 روپے میں کورونا ویکسین لگانے والے سرکاری اسپتال کے ملازم سمیت تین افراد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ صدر فیصل آباد میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ گزشتہ روز…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر ایئر چیف نے پاک فضائیہ کے جاری منصوبوں سے متعلق انہیں آگاہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو پاکستان ایئر فورس کے آپریشنل…