جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نے دہشتگردی کی؟ ان کا قصور کیا ہے؟ فرخ حبیب کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کوئی دہشتگردی کی ہے یا پھر ماڈل ٹاؤن میں قتل کروائے ہیں؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح حبیب نے کہا کہ آپ نے مدینہ…

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں وزیراعظم کے انتخابات کے دوران ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے سوالات اٹھانا شروع کر دیے، جبکہ استعفوں سے متعلق پارٹی کے فیصلے پر…

شاہد خاقان عباسی نے لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت کرلی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے پر عوام سے معذرت کرلی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ پر عوام سے معذرت چاہتے ہیں، اس وقت 4…

نور عالم خان کا عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ عمران خان پر آرٹیکل 6 نہیں لگائیں گے تو وفاق کے خلاف آواز اٹھتی رہے…

بی جے پی کے گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، سخت احتجاج

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے گستاخانہ بیانات پر پاکستان میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا، اور ہرزہ سرائی پر سخت احتجاج کیا گیا۔بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ بی جے پی ترجمان کے ریمارکس مکمل طور پر ناقابلِ قبول…

فارن کرنسی اکاؤنٹس و بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہوں کی تردید

اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت خزانہ نے فارن کرنسی اکاؤنٹس اور بینک لاکرز پر پابندیوں سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔ایک مشترکہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ فارن کرنسی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور بینک لاکرز مکمل محفوظ ہیں، ان پر کسی…

بورس جانسن کے خلاف پارٹی میں بغاوت، اعتماد کے ووٹ کے لیے آج ووٹنگ

برطانوی وزیر اعظ بورس جانسن کے خلاف پارٹی میں بغاوت، اعتماد کے ووٹ کے لیے ووٹنگ آج56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنبورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کے ارکان کو منانے کی پھرپور کوشش کر رہے ہیں۔برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو اپنی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 400…

پی ٹی آئی ایم این اے عطا اللّٰہ کی حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عطا اللّٰہ ایڈووکیٹ نے حکومت کو خودکش حملے کی دھمکی دے دی۔اپنے بیان میں عطا اللّٰہ نے کہا کہ ملک چلانے والے سن لیں، عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو نا صرف وہ…

کورونا میں پولٹری کی سپلائی چین متاثر ہونے سے قیمتیں بڑھیں، چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن

چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا ہے کہ پولٹری سے متعلق خام مال اور فوڈ آئٹمز پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر عبدالکریم نے کہا کہ کورونا وائرس آنے سے 5 یا 6 سال پہلے سے قیمتوں میں اضافہ…

عراق: نوادرات اسمگل کرنے کا الزام، برطانوی شہری کو 15 سال قید کی سزا

عراق کی عدالت نے ایک برطانوی شہری کو ملک سے نوادرات اسمگل کرنے کے الزام میں 15 سال قید کی سزا سنا دی۔66 سالہ ریٹائرڈ ماہر ارضیات جم فِٹون کو بغداد کی عدالت نے سزا سنائی۔جِم فٹون کے ساتھ ساتھ اس الزام میں ایک جرمن شہری بھی شامل تھا جسے…

ایاز صادق نے عمران خان کا انٹرویو ایوان میں پڑھ کر سنادیا

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو پڑھ کر سنا دیا۔ایوان میں خطاب کے دوران سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کا انٹرویو پڑھ کر سنانا…

عمران خان کے ایٹمی پروگرام، پاک فوج سے متعلق بیان پرقومی اسمبلی میں قرارداد پیش

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایٹمی پروگرام اور پاک فوج سے متعلق انٹرویو کے خلاف قرارداد پیش کردی گئی۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف قرار داد پیش کی۔قرارداد میں کہا گیا کہ پاک فوج کی…