جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متفق ہیں کہ ان سبسڈیز کے متحمل…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی میں کیماڑی بھٹہ ویلیج، گلشن اقبال بلاک ٹین اے، ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔بجلی کی بندش کے خلاف شاہین کمپلیکس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہین کمپلیکس سے ٹاور…

مائیک ٹائسن نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے

مائیک ٹائسن: سابق ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمائیک ٹائسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز کی اُڑان سے قبل ایک ساتھی مسافر پر اس…

اسرائیلی ناکہ بندیوں کے باوجود ڈیڑھ لاکھ افراد نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی

فلسطینی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں ڈیڑھ لاکھ افراد نے رمضان المبارک کی تیسری جمعہ کی نماز ادا کی۔ مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی وزارت اوقاف نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس، مغربی کنارہ اور فلسطینی علاقوں اور…

سعودی حکومت نے حج کوٹہ جاری کردیا گیا

سعودی عرب نے 2022 کے لیےحج کوٹہ جاری کر دیا۔ جدہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس سال 10 لاکھ ملکی اور غیرملکی فریضئہ حج ادا کریں گے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایا کہ سعودی حکومت نے تمام مسلمان ممالک کے حج درخواستوں کا کوٹہ…

قندوز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 33 افراد جاں بحق، 43 زخمی

افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 33 افراد جاں بحق ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ شمالی صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے علاقے امام صاحب کی مسجد میں یہ دھماکا ہوا۔ طالبان انتظامیہ…

ق لیگ کا حکومت پر امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لانے کا الزام

مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی نے حکومت پر امپورٹڈ اپوزیشن لیڈر لانے کا الزام لگادیا۔لاہور سے جاری بیان اور گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری حسین الہٰی نے کہا کہ نئی وفاقی حکومت  پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے مل کر امپورٹڈ…

حکومت سازش کے لفظ سے کھیلنے کی کوشش کر رہی ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ حکومت سازش کے لفظ سے کھیلنے کی کوشش کررہی ہے۔کراچی سے جاری بیان میں علی زیدی نے کہا کہ پوری دنیا کو سمجھ ہے کہ سازش اور مداخلت میں کیا فرق ہے، خاص طور…

ٹیلی گرام کی آخری 3 لائنوں میں اسسمنٹ کا ذکر تھا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ٹیلی گرام کی آخری 3 لائنوں میں اسسمنٹ کا ذکر تھا،  دفتر خارجہ نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وجہ سے فوری ڈیمارش جاری نہیں کیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘…

خیبرپختونخوا میں پرتشدد واقعات پر ہوشربا رپورٹ

خیبرپختونخوا میں  پرتشدد واقعات پر سینٹرفار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کی ہوشربا رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں 3 ماہ کے دوران پرتشدد واقعات میں 173فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مقابلے میں…

اتنی بڑی دھمکی تھی تو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سےاحتجاج کیوں نہیں کیا؟حناربانی کھر

 وزیرمملکت  برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا  کہنا ہے کہ اتنی بڑی دھمکی تھی تو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سےاحتجاج کیوں نہیں کیا؟ مراسلہ آنے کے بعد کئی روز خاموش کیوں بیٹھے رہے؟ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس پر بیان دیتے ہوئے حنا ربانی…