جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان…

پی ٹی آئی کے نیب قوانین پر اعتراضات غلط ہیں، سعیدغنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نیب قوانین پر اعتراضات غلط ہیں۔نجی تعلیمی ادارے میں کمپیوٹر سائنس کی نمائش کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ…

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا، امن و امان قائم رکھنے کیلئے سکھر ڈویژن میں پاک فوج کی 11 کمپنیاں اسٹینڈ بائے پر رہیں گی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ…

وزیر اعظم سے MQM وفد کی ملاقات، گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تفصیلی ملاقات کی، ایم کیو ایم وفد نے وزیرِ اعظم سے ملاقات میں گورنر سندھ کی جلد تقرری کا مطالبہ کیا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ سے ملاقات میں وزیرِ اعظم نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور…

سندھ بلدیاتی الیکشن، 20 پولیس افسران کو خصوصی سیکیورٹی ٹاسک

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے 20 پولیس افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کے خصوصی ٹاسک دیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ کراچی سید…

عطاء اللّٰہ تارڑ کا خواتین کیساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ نے فیصل آباد میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے خواتین کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات کا نوٹس لے لیا۔عطاء اللّہ تارڑ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اُنہوں…

سپر ٹیکس ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

حکومتِ پاکستان کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سُپر ٹیکس عائد کرنے کے اعلان کے بعد سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ’سُپر ٹیکس‘ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔گزشتہ روز سے ٹوئٹر کی ٹاپ ٹرینڈز میں رہنے والے الفاظ سپر ٹیکس (#SuperTax)پر اب…

مالک نے کتے کی سالگرہ پر 100 کلوگرام کا کیک کاٹا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے شہری کی جانب سے پالتو کتےکی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جارہی ہے۔ کرناٹک کے بیلگام شہر میں شیواپا نامی مالک نے اپنے کتے کے یوم پیدائش…

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے

ڈچ ہاکی کوچ رولنٹ آلٹمنز پنجابی رنگ میں رنگ گئے، ہاکی ٹریننگ سے قبل ان کو پگ دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ سرٹیفائیڈ امپائر بینش حیات نے رولنٹ آلٹمنز کو پگ دی۔ تقریب میں کوچ رانا ظہیر اور…

ٹرین لیٹ، جماعت اسلامی کا مارچ بھی تاخیر کا شکار

جماعت اسلامی کا مہنگائی، سودی نظام اور خراب معیشت کے خلاف ٹرین مارچ تاخیر کا شکار ہوگیا، صبح ساڑھے 8 بجے پہنچنے والی خیبر میل اب ساڑھے 12 بجے کے بعد رحیم یار خان پہنچے گی۔ ٹرین مارچ سے قبل امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رحیم یار خان میں…

سپر ٹیکس لگانے کے اعلان پر وزیر اعظم کی وضاحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے امیروں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کی وضاحت دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا کہ اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے پر 2 راستے تھے، پہلا راستہ یہ تھا کہ الیکشن کرائیں اور…

منی لانڈرنگ مقدمہ، مونس الہیٰ نے FIA کے سوالات کے جوابات جمع کرادیئے

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے پوچھے گئے 33 سوالات کے جوابات جمع کروا دیئے۔مونس الہیٰ نے محمد نواز بھٹی چپڑاسی سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ میں محمد نواز بھٹی کو نہیں…