مسجد نبویؐ کے واقعے پر درج مقدمے PTI نے چیلنج کردیئے
پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مسجد نبویؐ کے واقعے پر درج مقدمے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے۔قاسم سوری کا درخواست میں موقف ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور گرفتاری سے روکا جائے۔درخواست…
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے روکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، ان کو حق دلوا کر رہوں گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کے پیسوں سے…
سی ایف سی کی اجازت کے بغیر فنڈنگ کے ذمہ دار نہیں،وکیل پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2010ء میں پی ٹی آئی امریکا میں رجسٹرڈ ہوئی، ڈونیشن پالیسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا خط اسکروٹنی کمیٹی دستاویزات میں لگا ہے جس میں لکھا ہے کہ سینٹرل فنانس کمیٹی…
پرویز الہٰی آئینی ذمہ داریوں سے کیسے انکار کرسکتے ہیں، اشتر اوصاف
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی اپنی آئینی ذمہ داریوں اور حلف سے کیسے انکار کرسکتے ہیں۔ایک بیان میں اشتر اوصاف نے کہا کہ قائم مقام گورنر کی ذمہ داری سنبھالنا اسپیکر کی آئینی ذمہ داری…
سوشل میڈیا رولز درست کریں، ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا رولز درست کریں، رولز میں ہر چیز کلیئر ہونی چاہیے، آپ کسی کو اوپن نہیں چھوڑ سکتے جس کا کل غلط استعمال ہوجائے۔سابق حکومت کے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…
پرویز الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس کی ملاقات
پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی سےچیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس چوہدری گلزار نے ملاقات کی، جس میں مونس الہٰی بھی موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…
پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان قومی اسمبلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی اور دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کیس میں محفوظ…
مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز کو پولیس کی…
?چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=l0rjFXPoSWg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | پی ٹی آئی نے تردید کر دی | 11 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FMEtbO-ixPo
'عمران خان کی زوبان گڈی کہو کھنچ لینا چاہیئے' حنیف عباسی آگ بگولا ہو گے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Wl1vkYzfzlI
بریکنگ نیوز | کراچی وکیے کی ایک اور ویڈیو سامنا آئے گا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cRa_GyvjLfU
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | تحریک انصاف کو آخر موت مل گئی | 11 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4uo36OpYFak
بھارت، لوڈشیڈنگ کے سبب بہنوں کے دولہے تبدیل
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں لوڈشیڈنگ کے سبب دو بہنوں کے دولہے تبدیل ہو گئے، بہنیں غلط دلہوں کے ساتھ پھیرے لینے سے بال بال بچ گئیں۔بھارتی ویب سائٹ ’ این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق مدھیہ پردیش کے گاؤں اسلانا میں ایک ہی دن تین بہنوں کرشمہ، نیکیتا…
ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا
انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190…
سندھ کے لوگ زرداری مافیا کیخلاف بیدار ہوچکے ہیں، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ آصف زرداری مافیا کے خلاف بیدار ہوچکے ہیں، مجھے سندھ کے باسیوں میں حقیقی آزادی کا شعور نظر آ رہا ہے۔ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور…
جامعہ کراچی دھماکا، حملہ آور کے گھر سے مزید اہم شواہد حاصل
جامعہ کراچی میں ہوئے خودکش حملے کی جاری تحقیقات میں مزید اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حملہ آور کے گھر سے مزید اہم شواہد حاصل کیے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی جانب سے فرانزک ماہرین کے ہمراہ حملہ آور کی رہائش گاہوں…
بریکنگ نیوز | ایم کیو ایم کو باری خوشخبری مل گئے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4XRB4d6gl8U
بریکنگ نیوز | Dollar Mulki Tareekh Ki Buland Tareen Satah Par Pahunch Gaya | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QFZqygf5k_E
صدر پوتن کی حمایت میں سرگرم ’چوری شدہ چہرے‘ کیسے کام کرتے ہیں؟
صدر پوتن کی حمایت میں سرگرم ’چوری شدہ چہرے‘ جو روسی پراپیگنڈے کی ترویج کر رہے ہیں31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہER YAMINIانڈیا کی سوشل میڈیا انفلوئنسر ای آر یمینی نے اپنی زندگی میں کبھی ٹویٹ نہیں کی۔ وہ یوٹیوب اور انسٹاگرام کے ذریعے ہی اپنے فینز…