جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیشن عدالت سے بھی PTI کے 13 رہنماؤں کی ضمانت منظور

سیشن عدالت نے بھی لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے 13 رہنماؤں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو…

آئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر ملیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر مل جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت ہے، فیصلوں پر…

دعا زہرا جیسا ایک اور کیس، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا جیسے لڑکی کے مبینہ اغواء اور زبردستی نکاح کے ایک اور کیس کا فیصلہ سنا دیا۔لڑکی کے والد نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ اس کی بیٹی امِ ہانی کو 21 مئی کو حیدر آباد سے اغواء کیا گیا۔پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت…

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہو گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا۔شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آ رہے تھے کہ مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر موٹر وے پولیس نے 1500 روپے کا جرمانہ کردیا۔سابق کپتان نے موٹر وے پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ…

اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو، شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزی کونسل (ای اے سی) کی تشکیلِ نو کر دی۔اکنامک ایڈوائزی کونسل (ای اے سی) کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے۔وفاقی وزراء احسن اقبال، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب اکنامک ایڈوائزی کونسل کے…

ڈپٹی کنوینر MQM کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج، حالت تشویشناک

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کے مطابق کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج ہوا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کنور نوید جمیل کو برین…

پروٹین سے بھرپور کھانوں کا انتخاب صحت بخش غذا سے منسلک ہے، تحقیق

صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا کا استعمال ضروری ہے، حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روز مرہ کی غذا کے انتخاب میں اگر 18 سے 20 فیصد پروٹین کو مدنظر رکھیں گے تو آپ صحت بخش کھانوں کا انتخاب کرسکیں گے۔امریکی یونیورسٹی رُٹگیرس کی ایک…

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، PTI کے18 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی لانگ مارچ کے دوران…

خیرپور میں گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی الیکشن میں کامیاب

سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں خیرپور سے گدھا گاڑی چلانے والے کی بیٹی نے بطور آزاد امیدوار الیکشن جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پروین شیخ ولد غلام شاہ شیخ نے میونسپل کمیٹی خیرپور کے وارڈ 1 میں پیپلز پارٹی کے…

آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک، فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا: مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے…

پری پول رگنگ کی جا رہی ہے، یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پری پول رگنگ کی جا رہی ہے۔لاہور میں انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہم پارلیمنٹرین ہیں،…