gay hookup places in gloucester county nj bbw hookups app hookup Roosevelt New Jersey hookup Hawleyville hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مہلت عوام نے عمران خان کو دی ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام نے آج ان کو مسترد کیا ہے، مہلت ان کو عوام نے دی ہے۔

جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کر کے عمران خان روانہ ہوئے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز نے جس طرح فرائض انجام دیئے وہ قابل تحسین ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان پاکستان کی ترقی اور عوام کے روزگار کے خلاف ہے، وہ آج خالی ہاتھ گھر واپس گئے ہیں۔

خیال رہے کہ جناح ایونیو اسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دی۔

عمران خان نے کہا کہ الیکشن کا اعلان اور اسمبلیاں تحلیل نہ کی گئیں تو وہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.