جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں شدید گرمی، آج سے اسکولوں کی چھٹی 11 بجے ہوگی

محکمہ تعلیم پنجاب نے شدید گرمی کے پیش نظر صوبے کے اسکولوں میں اوقات کار آج سے کم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹس کے مطابق اسکولوں کی چھٹی آج سے 11 بجے ہوگی۔سندھ اور پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں میٹرک کے طلبہ کا دہرا امتحان رہا،…

نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے

اسکردو میں پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے والے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق علی رضا سد پارہ کی نماز جنازہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق 66 سالہ کوہ پیما علی رضا گزشتہ کچھ دنوں سے ریجنل اسپتال میں زیر…

رضوان کا T20 ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو، ریکارڈ بنادیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81 رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔محمد رضوان نے گلمورگن کے خلاف میچ میں سیسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ناقابل شکست 81 رنز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ویٹالیٹی بلاسٹ ڈیبیو…

علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا

ڈیرہ اسماعیل خان سے ہکلہ انٹرچینج آتے وقت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کو پکڑلیا۔علی امین گنڈا پور نے پولیس اہلکار کی زبردستی ویڈیو بنوائی اور پولیس اہلکار کو عمران خان کی حمایت پر مجبور کیا۔پاکستان…

اسلام آباد، ڈی چوک میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث ڈی چوک میدان جنگ بن گیا۔پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی۔رپورٹس…

اسلام آباد، حکومت نے فوج طلب کرلی

حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کی گئی ہے۔ فوج…

پٹرول کی قیمت میں 30روپے فی لٹراضافہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل  کی قیمت میں 30 روپے  فی لٹر اضافہ کردیا گیا، نئی قیمتوں  کا اطلاق  آج رات12 بجے سے ہوگا۔مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول 179.86روپے، ڈیزل…

اسفندیار ولی خان کا متفقہ الیکشن ایکٹ بنانے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے متفقہ الیکشن ایکٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد اور شفاف انتخابات، عوام کے ووٹ کو محفوظ کرنے کے لیے متفقہ الیکشن ایکٹ ناگزیر ہے۔اے این پی سربراہ نے…

25 مئی کو تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ 25 مئی کے دن کو تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ ڈی سی، ڈی آئی جی آپریشنز اور دیگر افسران شاہ سے زیادہ…