جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جامعہ کراچی کی مرکزی طعام گاہ سمیت 30 کینٹینز بند کردی گئیں

جامعہ کراچی میں مرکزی طعام گاہ سمیت 30 کینٹینز بند پڑی ہیں البتہ کیمپس میں رہاش پذیر افراد کے لیے دو ہوٹل، صوفی ہوٹل اور مجید ہوٹل کھلے ہیں۔  مرکزی طعام گاہ اورکینٹینز بظاہر خود کش حملے کے تناظر میں سیکیورٹی بنیاد پر بند ہیں لیکن اس بندش…

کراچی: پانی چوری کیخلاف سخت آپریشن کی ہدایت

وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے واٹر بورڈ کی لائنوں سے پانی چوری کرنے والوں کیخلاف سخت آپریشن کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ناصر حسین شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے زیر زمین پانی کے غیرقانونی طور پر نکالنے پر ماحولیاتی اثرات سے تحفظ…

وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں متعدد اہم امور زیر غور آئے۔  کابینہ اجلاس میں صدر کے وزیراعظم کی سمری مسترد…

بلاول بھٹو نے کابینہ اجلاس میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھادیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک میں پانی کی قلت کا مسئلہ اٹھادیا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت سے عوام بالخصوص کاشتکار مسائل کا سامنا کررہے ہیں، پانی کی قلت کی بڑی وجہ ارسا کا صوبوں کو پانی کے…

ملک میں کورونا کے 103 مریضوں کی حالت تشویشناک

قومی ادارہ صحت نے بیرون ملک سے آنے والےشخص میں اومیکرون کی ذیلی قسم کی تصدیق کر دی، ملک میں کورونا کے باعث 103 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون کی ذیلی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مانیٹرنگ کی جارہی ہے، اومیکرون کی…

کراچی میں پانی کی قلت کا خطرہ

اسسٹنٹ انجینئرکینجھرجھیل کا کہنا ہے کہ کینجھر جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈلیول کے قریب پہنچ گئی، جھیل میں پانی کی سطح 56 سے کم ہوکر 48 فٹ پر آگئی۔ایک بیان میں کینجھر جھیل کے اسسٹنٹ انجینئر نے کہا کہ پانی کا لیول 42 فٹ ہونے پر کراچی کو پانی…

افغان خواتین کیلئے طالبان کے نئے حکم پر ملالہ کا ردِ رعمل

افغان خواتین کے لیے جاری کیے گئے نئے حکم پر ملالہ یوسفزئی کا ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ملالہ یوسفزئی نے افغان طالبان کے سربراہ، ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی جانب سے افغان خواتین کو سر تا پاؤں برقعہ پہننے کرنے کے حکم کو نئی پابندیاں اور رکاوٹیں…

فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر نے کیا بتایا ؟

فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ٹیکس ایڈوائزر اسد رسول ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ فرح بی بی کےتمام معاملات عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے کے ہیں۔اسد رسول ایڈووکیٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فرح بی بی پر عائد الزامات سراسر لغو، بے…

آرٹیکل 63(1)جی کی خلاف ورزی سنگین جرم ہے ، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 63(1)جی عدلیہ، فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان سے متعلق ہے، اس کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے۔چیف جسٹس پاکستان…

ٹرانسپورٹ کے 2 پراجیکٹس جلد عوام کے سامنے ہونگے، شرجیل میمن

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے دو پراجیکٹس بہت جلد عوام کے سامنے ہونگے۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرا بسیں جسے ہم پیپلز بسیں کہتے ہیں اس کی 49 بسوں پر مشتمل پہلی لاٹ 15 مئی کو کراچی پہنچے گی۔ صوبائی…

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے انقلاب برپا کردیا ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ٹیکس کلیکشن لیکیجز رک جاتی ہیں اور آسانی ہوتی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ای اسٹیمپنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…