ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ق سندھ کےصدر، بلوچستان اور کے پی کے عہدیداران…
کراچی تا لاہور چلنے والی پاک بزنس ایکسپریس ناگزیر وجوہ کی بناء پر معطل
رپورٹ: اعجاز احمدکراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی 33 اپ اور 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر جمعرات کو دونوں طرف سے معطل کردیا گیا۔پاکستان ریلوے کے اعلامیہ کے مطابق اس ٹرین کے تمام مسافر دوسری ٹرین میں ایڈجسٹ…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر واپس 220 روپے پر آ گیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آ غاز سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کمی آچکی ہے۔ خیال رہے کہ کاروبار کے اختتام پر آج انٹر بینک میں امریکی…
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور دیگر قیادت کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری نہیں دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جس کے مطابق پی ٹی آئی…
200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے شجر عباس کی حکومت سے اپیل
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں 200 میٹر دوڑ کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے شجر عباس نے حکومت سے سپورٹ کرنے کی اپیل کردی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شجر عباس کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے ایونٹ میں شامل ہونے پر اللّٰہ کا شکر ادا کرتا…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی سیاست میں انٹری | 4 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=qGTgVH6JhKk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | 'حکمت چاہے تو آج ہی عمران خان کو تحفہ کر لے' 4 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xzQITp0AQyg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے | PDM کا اجلاس ملتانی | 4 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EWJd1hDBugY
? لائیو | اسلام آباد: بلال اظہر کی نیوز کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4tOePv4W-lY
? لائیو | سینیٹر شبلی فراز کا سینیٹ اجلاس سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qdn6_fb0yvc
تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چارٹر آف ڈیمانڈ اور قرارداد الیکشن کمیشن کو پیش کردی، پی ٹی آئی نے ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن آصف اقبال کو قرارداد جمع کروائی۔تحریک انصاف کی یادداشت میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے استعفے کا…
بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے ہمیں ڈالرز عطیہ کیے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ان لوگوں نے بیرون ملک…
عمران خان کا ق لیگ کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پنجاب کی صوبائی کابینہ میں بھی ق لیگ کو نمائندگی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مونس الہٰی نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…
بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی ارکان اور پولیس کے درمیاں ہاتھ پائی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wFl1qL3JLRs
'پی ٹی آئی مائی اب بکاؤ مال خاتم ہو گیا' پرویز الٰہی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mD_MeTW8FIw
بن لادن چیریٹی اسکینڈل: میگھن مارکل کا شہزادہ چارلس سے موازنہ
بن لادن چیریٹی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کا موازنہ شہزادہ چارلس سے کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ چارلس، جن کے بارے میں میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اُنہوں نے اسامہ بن لادن کے…
چین کی تائیوان کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع
چین نے تائیوان کے اطراف 6 مقامات پر بڑے پیمانے پر لائیو فائر سمیت فضائی و بحری فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے چھ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائپے…
بابر فرید اور سلطان باہو کا عرس، مزارات پر پولیو مہم جاری
پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ اور جھنگ میں حضرت سلطان باہو ؒ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔اس موقع پر دونوں مزارات پر انسدادِ پولیو پروگرام کی ٹیموں نے خصوصی پولیو مہم شروع کر رکھی ہے۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق دونوں بزرگ…
شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی یادگار تصاویر منظر عام پر
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کو سوشل میڈیا پر چاہنے والے مختلف انداز سے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔کچھ صارفین ہنس مکھ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی ماضی کی ویڈیوز جاری کررہے ہیں تو کوئی جنازے کی…
وزیر اعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے وفد کی خواجہ اظہار کی سربراہی میں ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم کے وفد نے خواجہ اظہار کی سربراہی میں ملاقات کی۔ایم کیو ایم کے 17 رکنی وفد میں جاوید حنیف، محمد حسین، حمید از ظفر اور دیگر شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن…