کراچی: عدالت کے حکم پر تھانہ گلبرگ کے افسر کی گرفتاری
جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع وسطی کراچی نے چوری کے کیس میں عدالتی حکم عدولی پر تھانہ گلبرگ کے ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن آفیسر (ڈی آئی او) کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر لاک اپ انچارج نے عدالت سے پولیس افسر مرزا حسن بیگ کو گرفتار کرلیا۔ …
جولائی میں ڈیزل اور پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جولائی میں ڈیزل و پیٹرول 300 اور 310 روپے فی لیٹر تک جائے گا، مہنگائی کی وجہ سے صنعت کا پہیہ جام ہو جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر…
قومی کرکٹر فاطمہ ثناء کو آئی سی سی کی کیپ موصول
پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کیپ موصول ہوگئی۔آئی سی سی نے فاطمہ ثناء کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2021 میں شامل کیا تھا۔خاتون کرکٹر نے اس موقع پر کہا کہ مزید کامیابیوں کی منتظر ہوں۔ …
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل کرلیا
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے میاں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی…
لاہور: پولیس اہلکار کے چیک کرنے پر جعلی معذور گداگر تندرست ہوگیا
لاہور میں پولیس اہلکار کے چیک کرنے پر جعلی معذور گداگر تندرست ہوگیا۔کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہیل چیئر پر بیٹھے شخص کو معذور بن کر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔سی سی…
برطانیہ، موٹرسائیکل ریس کے دوران باپ بیٹا ہلاک
برطانیہ میں موٹرسائیکل ریس کے دوران حادثے میں باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے، 56 سالہ راجر موٹرسائیکل چلا رہے تھے اور ان کا 21 سالہ بیٹا بریڈلی اُن کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ ریس کے آخری راؤنڈ میں پیش آیا اور دونوں باپ…
پنجاب پولیس ارکان اسمبلی اور عملے کو ہراساں کر رہی ہے، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عثمان بزدار اور سابق وزرا کو حکومتی کارروائیوں سے متعلق بتا دیا۔چوہدری پرویز الہٰی سے عثمان بزدار اور سابق وزرا نے ملاقات کی۔پی ٹی آئی رہنما چوہدری ظہیر الدین، شیر اکبر، خرم شہزاد، میاں عاطف اور…
قومی اسمبلی عوام کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرے گی، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے معاملے پر اسپیکر کی جانب سے بحث کروانے کے فیصلے کاخیر مقدم کرتی ہوں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قومی اسمبلی عوام کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرے گی۔مریم اورنگزیب نے کہا…
بریکنگ نیوز | آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں جلسہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZMl4-YyCiwg
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | پی پی پی کے سینیٹر اتفاق کر گئے | 11 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zLhP-wBBoeA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 5 بجے |شوکت ترین نہیں خدا شاہ ظاہر کاردیا | 11 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=EOkGOBp9vHY
عزیر بلوچ نے مدفون گولہ، بارود، اسلحے کی نشاندہی کی: گواہ کا بیان
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں مدعیٔ مقدمہ رینجرز کے ڈی ایس آر جہانزیب خان نے انکشاف کیا ہے کہ عزیر بلوچ نے زمین میں دفن کیے گئے…

حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں: حماد اظہر
پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں۔لاہور سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہم پر جعلی پرچے بنا رہی ہے، جلد اصل…

دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی بمباری سے 2 رن وے غیر فعال، پی آئی اے پرواز منسوخ
شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئرپورٹ پر اسرائیلی بمباری سے دو رن وے غیر فعال ہوگئے، پی آئی اے کو کراچی سے دمشق کیلئے پرواز منسوخ کرنا پڑ گئی۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز دمشق ایئر پورٹ پر اسرائیلی فورسز کی بمباری سے آپریشن…

لوگوں کے اوپر ایک اور مہنگائی کا طوفان آئے گا، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 35 روپے اور بڑھائیں گے، لوگوں کے اوپر ایک اور مہنگائی کا طوفان آئے گا، مہنگائی زیادہ ہوگی تو کاروبار کیسے بڑھے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ یہ…