dog screening hookup to laptop cancer man and hookups my uber hookup cougar hookup in louisiana cd hookups in cochise county hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈیڑھ لاکھ ڈالرز لاگت سے تیار کردہ خصوصی محل نما ڈاگ ہاؤس

ایک جاپانی کارپینٹر نے حیرت انگیز اور مخصوص تعمیراتی کارنامہ انجام دیتے ہوئے چھوٹا لیکن دنیا کا انتہائی مخصوص محل کے انداز کا ’ڈاگ ہاؤس‘ تیار کیا ہے، جس پر ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالرز لاگت آئی ہے۔

اوساکا میں واقع جاپان کی کلچرل پراپرٹی اسٹرکچرل پلان کمپنی ثقافتی عمارتوں اور زلزلوں سے محفوظ عمارتوں کے ڈیزائن بنانے میں خصوصی مہارت کی حامل ہے اور اس کے  ملازمین روایتی آرکیٹیکچرل، صدیوں پرانے مقبرے اور مذہبی عبادت گاہیں بنانے کا فن جانتے ہیں۔

اس کمپنی نے حال ہی میں انوڈن کے کوڈ نام پر مبنی ایک نئے پراجیکٹ کا اعلان کیا، جو مخصوص ڈاگ ہاؤس کی تعمیر کے حوالے سے تھا اور اسے اعلیٰ معیار کے قدرتی مواد سے اس طرح تعمیر کرنا تھا کہ اس میں وہی روایتی تکنیک استعمال ہو جو جاپانی مقبروں، عبادت گاہوں اور قلعوں کی تعمیر میں ہوتے ہیں۔

اسی چیز کو پیش نظر رکھتے ہوئے مذکورہ بالا کارپینٹر نے کتے کے رہنے کے لیے یہ مخصوص رہائش گاہ تیار کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.