carolina sweets hookup hotshot hookup Colmar california hookup bar asian girls mature hookup app hookup Stafford CT hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج، بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث گرمی اور حبس میں کافی حد تک کمی آگئی ہے جبکہ شہر میں آج شام سے بدھ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز کے دوران حیدرآباد، جامشورو، سکھر، لاڑکانہ، کشمور، شکارپور، جیکب آباد، نواب شاہ اور دادو میں بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، نصیر آباد، لسبیلہ اور خضدار میں بھی آئندہ 2 دن کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.