جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس 1 لاکھ روپے اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافہ کردیا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آئندہ مہنگائی کی شرح کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پینشن میں سالانہ اضافہ کیا جائے گا۔پی سی بی نے پلیئرز…

55 سالہ چینی شہری 25 بار ٹیسٹ میں ناکامی کے باجود یونیورسٹی میں داخلے کیلئے پرامید

ایک 55 سالہ چینی شہری نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے انتہائی مشکل ٹیسٹ میں مسلسل 25 بار ناکام ہونے کے باوجود اپنے خوابوں میں سجے کالج میں داخلہ لینے کی خواہش اب تک ترک نہیں کی۔چین کے جنوب مغربی سیچوآن صوبہ کے صدر مقام  چینگڈو…

لیون اوپن: اعصام مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق  نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر…

جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں

جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان میں ایک 24 سالہ شخص جس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے کروڑوں جاپانی ین آ گئے تھے اور ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ…

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا

سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، تحریری حکم نامہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی…

ترک نژاد جرمن باکسر فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ناقابلِ شکست چیمپئن ترک نژاد جرمن باکسر موسیٰ یمک فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ باکسر میونخ میں ایک پروفیشنل فائٹ میں یوگنڈا کے حمزہ ونڈیرا کے مدِ مقابل تھے کہ اچانک رنگ میں ہی…

الیکشن کی تاریخ لیے بغیر عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے ہم صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں، جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دنیا میں مہنگائی بڑھی مگر ہم نے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس گرگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے آج 131 پوائنٹس دائرے میں کاروبار کیا جبکہ کاروبار کے اختتام تک یہ 42 ہزار 983 پر بند ہوا۔شیئرز…

امریکا سے کی گئی شکایت پر بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے امریکا سے موصول شکایت پر بچوں کی غير اخلاقی ويڈيوز سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف امریکا سے شکايت موصول ہوئی تھی، جس پر…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی…