جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جاوید لطیف کی شہباز حکومت پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے اپنی ہی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنادیا۔جاوید لطیف نے شہباز شریف حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں کہتا رہا ہوں اگر فرح گوگی، بشریٰ بی بی اور بنی گالہ پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے…

قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی فرانس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ شکر الحمد اللّٰہ قوم عمران خان کے وژن کو سمجھ کر اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے سلسلے میں پرویز الہٰی کی درخواست پر…

نومبر تک یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا

یورپ میں نومبر کے مہینے میں گیس کی قیمتوں میں 10 گنا اضافہ ہوجائے گا۔ یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز یورپ میں گیس کی قیمت نے 200 یورو فی MHW کی حد عبور کر لی ہے، جس میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قیمت اگست…

لاہور ہائی کورٹ: شیخ رشید کی طلبی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے جواب جمع کروادیا

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن نے جواب جمع کروادیا۔عدالت نے شیخ رشید کے وکیل کو جوالجواب جمع کروانے کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی، جبکہ…

دعا زہرا کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کی اجازت کے بغیر کوئی بھی دعا زہرا سے نہیں مل سکتا، عدالت کے تحریری حکم…

دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

فلڈ وارننگ سیل نے آگاہ کیا ہے کہ دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ وارننگ سیل کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 50 ہزار 600 کیوسک، جبکہ پانی کا اخراج 1 لاکھ 64 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ ہوا ہے۔دوسری جانب…

عامر اشرف خواجہ سیکریٹری وزارتِ تعلیم و تربیت مقرر

تقرری کے منتظر، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر، سابق وفاقی سیکریٹری صحت عامر اشرف خواجہ کو وزارتِ تعلیم و تربیت میں سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔عامر اشرف خواجہ کے وزارتِ تعلیم و تربیت میں سیکریٹری مقرر کیے جانے کا کا نوٹفیکشن…

دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

 دریائے سندھ ميں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔بیراج انتظامیہ کے مطابق سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ سیلابی صورتِ حال کے باعث کچے کے  علاقے زیرِ آب آ…

پنجاب میں میرا داخلہ بند ہوا تو گورنر راج لگا دونگا: رانا ثنا اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ گورنر راج کی سمری وزارتِ داخلہ میں تیار ہو رہی ہے، میں نے گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا ہے، میرا پنجاب میں داخلہ بند ہوا تو گورنر راج کا جواز ہو گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

جامعہ کراچی: آج شام ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی میں آج (بدھ کو) ایوننگ پروگرام کے تحت ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔شہرِ قائد میں ہونے والی موسلادھار برشوں نے جہاں نظامِ زندگی متاثر کیا ہے وہیں تدریسی عمل اور طالبِ علم بھی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ 24 جولائی…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت 10روپے اضافے کے بعد 130روپے فی کلو ہو گئی…