جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے محکمہ صحت کا پولیس سرجن کو خط

محکمہ صحت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق پولیس سرجن سے کہا گیا ہے کہ عدالت نے عامر لیاقت کی موت کی وجہ جاننے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا ہے۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی…

عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب: ایم کیو ایم نے 10 نامزدگی فارم حاصل کرلیے

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے ایم کیو ایم نے 10 کاغذات نامزدگی فارم حاصل کرلیے۔ این اے 245 پر 27 جولائی کو ضمنی انتخاب ہوگا، جس کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر ندیم حیدر کی جانب…

حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر ٹیکس چھوٹ دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت  ہوا، جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خالی پلاٹ پر ٹیکس چھوٹ سے متعلق بتایا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کر دی جائیں تو…

کراچی: کم عمر لڑکی کی شادی، ماں اور دولہا گرفتار

کراچی کے علاقے سچل غازی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر لڑکی کا پیسوں کے عوض زبردستی نکاح کرانے والی لڑکی کی ماں اور دولہا کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے سچل غازی گوٹھ میں کم عمر لڑکی کے نکاح کرانے میں ملوث لڑکی کی ماں اور دولہا…

جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم  پر کہنا ہے کہ سب قوانین میں ترامیم سے جرائم پیشہ مافیا کو این آر او ٹو دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیب قانون میں ترامیم پر…

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول، بات چیت آخری مراحل میں

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2…

ایمان مزاری نے عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی، مقدمہ خارج

پی ٹی آئی رہنما، سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر مشروط معافی مانگ لی جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناتے آپ…

بھارتی شخص نے 10 کے سکّوں سے 6 لاکھ کی کار خرید لی

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک شخص نے 10 روپے کے سکوں سے 6 لاکھ روپے کی کار خریدی، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔تامل ناڈو میں گاڑیوں کے ایک معروف ڈیلر کے ملازمین کو اس وقت بڑا تعجب ہوا، جب ایک شخص کار خریدنے کے لیے 10 روپے کے سکوں سے…