hookup Millerton hookup Cresskill New Jersey glasgow hookups hookup Illinois hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی، مبینہ ملزم گرفتار

کراچی میں شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

شارعِ فیصل انویسٹی گیشن پولیس نے گلستانِ جوہر کے بلاک 16 اے میں کارروائی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم اسامہ کو گرفتار کیا ہے۔

تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے لڑکی کو نوکری دینے کے بہانے دفتر بلا کر ساتھی کے ساتھ مل کر مبینہ زیادتی کی تھی۔

شارع فیصل انویسٹی گیشن پولیس کے تفتیشی افسر نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزم اسامہ کے دوسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.