جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائیکورٹ کا لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد، گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں…

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟ وکاس پانڈے بی بی سی نیوز 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو میں ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس کے دوران اسے اس وقت اپنے…

علماء سے ملک میں فتنہ و فساد روکنے کی اپیل کی ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ علماء سے ملک میں فتنہ و فساد کو روکنے کی اپیل کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ پاکستان مجلس شوریٰ کے اجلاس میں اپیل کی تھی ملک میں فتنہ فساد…

طوبیٰ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا اور آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کردیا۔ گرین شرٹس نے 107 رنز کا ہدف کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں پورا کر کے…

عمران خان بش سینئر اور جونیئر کا بے بی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو بش سینئر اور جونیئرکا بے بی کہہ دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو بش نے ہی پاکستان ایکسپورٹ کیا، سابق امریکی صدر کی گود میں پلنے والا اب…

پاکستان 24 گھنٹے بعد عمران خان کی کال پر تحریک چلانے جارہا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک انتشار، خلفشار اور تشویشناک حالات سے گزر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 24 گھنٹے بعد پاکستان سامراجی طاقتوں، منی لانڈررز کیخلاف عمران کی…

لوگ بیرونی سازش، چوروں کی واپسی پر برہم ہیں، شیریں مزاری

سابقہ وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ لوگ بیرونی سازش اور چوروں کی واپسی پر برہم ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شیریں مزاری نے کہا کہ خان صاحب نے واضح کردیا کہ ہینڈلرز اس حکومت کے ساتھ ہیں۔سابقہ…

طوبیٰ حسن کا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر قومی ریکارڈ

سری لنکا ویمز ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والی نوجوان کھلاڑی طوبیٰ حسن نے اعزاز حاصل کرلیا۔ طوبیٰ حسن ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر 3 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی بولر بن گئیں۔کراچی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے پہلے ویمنز ٹی…

سیاسی تشویش پر اسٹاک مارکیٹ میں بھی مندی، انڈیکس 42 ہزار سے نیچے آگیا

سیاسی تشویش پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس ایک سال کے بعد 42 ہزار سے نیچے آگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 489 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 950 ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے آغاز پر شرح سود بڑھانے کا اثر روپے…

ملکی سیاسی صورتحال کے باعث پاک ویسٹ انڈیز سیریز کو خطرہ

ملکی سیاسی صورت حال کی وجہ سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلے ماہ ہونے والی ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کے خطرات منڈلانے لگے۔ 25 مئی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے…

حکومت پڑوسی ملکوں کی طرح حجاج کیلئے سبسڈی فراہم کرے، سینیٹ کمیٹی کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی نے حج اخراجات کم کرنے اور حاجیوں کو سبسڈی دینے کی سفارش کی ہے۔ اجلاس میں بلوچستان کے حج گروپ آرگنائزرز کے کوٹے…

شیریں مزاری نے سینیٹ کمیٹی کو کیا بتایا؟

سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کی۔سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت ہوئے اجلاس میں وفاقی وزیر فیصل سبزواری، سینیٹر مشاہد حسین سید، سیکریٹری پنجاب احمد رضا سرور موجود تھے۔شیریں مزاری…

سپریم کورٹ: لانگ مارچ روکنے کے اقدامات کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں لانگ مارچ روکنے کے اقدامات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی اس کا حصہ ہوں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی…