دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 55 کروڑ24 لاکھ 78 ہزار 848 ہوگئی
دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 7 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق…
وزیراعظم ہاوس: آفس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور ماحول دوست بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنائے، شمسی توانائی سے ڈسٹری بیوشن لاسز، بجلی…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا دی، مہنگائی جاری رہے گی، مانیٹری پالیسی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرتے ہوئے 15 فیصد کردیا۔
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضی سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرکے 15…
کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات آئین کے مطابق جاری ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا موضوع حساس ہے، اس حوالے سے تمام سرگرمیاں پاکستان کے آئین کے مطابق جاری ہیں۔
عاصم افتخار احمد نے کہاکہ…
دوبارہ چلائیں | شاہد آفریدی کی کرکٹ میں وپسی | پشاور زلمی کا یوکے ٹیلنٹ ہنٹ کامیابی سے جاری
https://www.youtube.com/watch?v=DimUpvicF78
Ek Hafty Mein Ghee Ki Qeemat 350 فی کلو Hojayegi, Miftah Ismail | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZVoTQPcV-Qs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | کراچی والو کو بجلی کا بڑا جھٹکا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XlA1ZsY1Hwg
عیدالاضحٰی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی آمد پر قیدیوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عیدالاضحٰی کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں ایک ماہ کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی سے متعدد قیدیوں کی رہائی…
شہری قربانی کے جانوروں کو نہلانے کے لیے سروس اسٹیشن کا رخ کرنے لگے
کراچی میں شہری جانور کو نہلانے کے لیے سروس اسٹیشن کا رخ کرنے لگے۔بارش کے موسم میں جہاں لوگوں کی گاڑیاں کیچڑ میں اٹ جانے کی وجہ سے گندی ہوجاتی ہے وہیں مویشی منڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے جانور بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔کراچی کے شہری اپنے…
کراچی میں تیز بارش، گرین لائن بس سروس عارضی طور پر معطل
کراچی میں مسلسل تیز بارش کے باعث گرین لائن بس سروس کا آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِقائد میں رات 11 بجے تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ترجمان گرین لائن بس سروس کا کہنا ہے کہ گرین لائن کوریڈور کلیئر…
پی اے سی کی جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کے عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ وزیراعظم سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے شخص کو لاپتہ افراد کے کمیشن کے عہدے سے فوری ہٹایا…
یورپی یونین نے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے 36 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا
یورپین یونین نے افغانستان میں 22 جون کو آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لیے 36 ٹن امدادی سامان پہنچا دیا ہے۔انسانی ہمدردی کے تحت بھیجے جانے والے اس امدادی سامان میں طبی آلات، ادویات، امدادی اشیاء، پینے کے صاف پانی کا سامان اور صفائی ستھرائی…
پیٹرول کی قیمت پر حکومتی رائے سے جلد آگاہ کریں گے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پیٹرول کی قیمت 130 سے 100 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے، پیٹرول کی قیمت سے متعلق جو حکومت کی رائے ہو گی اس سے آگاہ کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل…
نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے مطابق کراچی کے لیے بجلی…
بریکنگ نیوز | مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DoZ4VGo_vSI
بریکنگ نیوز | صبق چیئرمین نیب مبینہ ویڈیو سکینڈل پر پی اے سی میں پیش نہیں ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=mSHWHzgVsdc
بریکنگ نیوز | راجن پور، روڈ کوہی کے نالو میں سیلبی سورت حال | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bnMMkYE4Hrw
بریکنگ نیوز | نیب کی اپنے افسراں کے آسو کی تفسیر پی اے سی میں پاس کرنے سے مزار |
https://www.youtube.com/watch?v=bG2I-8K9UpE
مسلمانوں کو تل ابیب سے براہ راست سعودی عرب سفر کی اجازت دی جائے، اسرائیل
اسرائیل کے وزیر برائے علاقائی تعاون عیساوی فریج نے سعودی حکومت سے درخواست کی ہے کہ اسرائیلی مسلمانوں کو حج اور عمرے کی ادائیگی کے لیے تل ابیب سے براہ راست سعودی عرب پرواز کی اجازت دی جائے۔اسرائیلی حکام نے اپنی ایئرلائنز کے لیے سعودی…
بارش برسانے والے بادل موجود، کراچی میں رات تک مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی کے اطراف میں بارش برسانے والے بادل موجود ہیں، جس کے باعث شہر میں رات تک مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں رات 11 بجے تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، کہیں معتدل جبکہ کہیں…