جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کا مارچ شرکاء کے پاس اسلحہ ہونے کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے پرامن مارچ کے شرکاء کے پاس اسلحہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے دیکھ لیا تھا کہ ہمارے کارکنوں کے پاس بھی اسلحہ ہے۔پشاور میں پاکستان…

کنول شوذب اور ملیکہ بخاری نے پریس کانفرنس میں خود پی ٹی آئی دورحکومت کی وڈیو چلادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین رہنماؤں نے اپنے دور حکومت کی ویڈیو کو موجودہ حکومت کی بتا کر چلا دیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اداروں اور عوام میں ایک مضبوط رشتہ ہے اس رات جو ہوا اس میں خلش آئی۔وہی مقام، وہی منظر، لیکن تاریخ…

ہری پور: سابق ایم این اے میاں گل عدنان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں ٹریفک حادثے میں سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق ہوگئے۔خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔شہزادہ میاں گل عدنان اورنگزیب سابق گورنر خیبر…

شاہد آفریدی کا میاں گل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹریفک حادثے میں میاں گل عدنان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ میاں گُل عدنان اورنگزیب کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر دل بہت…

پی ٹی آئی حکومت میں مسائل حل نہیں ہوتے تھے، چینیوں کا شکوہ

چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے شکوہ کیا ہےکہ گذشتہ چار برسوں میں سی پیک کو نظر انداز کیا گیا، پی ٹی آئی حکومت میں مسائل حل نہیں ہوتے تھے۔وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں چینی سرمایہ کاروں کا کہنا تھا کہ پچھلے چار برسوں میں سی پیک…

قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کمیپ کا دوسرا مرحلہ، فٹنس پر کام شروع

قومی کرکٹرز کے کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری ہے، کنڈیشنگ کیمپ کا حصہ بننے والے کرکٹرز کے فٹنس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔قومی کرکٹرز کی اسسمنٹ کے بعد کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ باضابطہ طور پر نیشنل…

کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئیں

کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیور کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئی ہیں۔اب پیشہ ورانہ ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والے 28 سال کی عمر تک کے امیدوار بھی پولیس ڈرائیور بھرتی ہوسکتے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق روں سال کے اوائل میں…

رانا ثناء اور مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کی خواتین پر ظلم کیا گیا، ملیکہ بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ مارچ کے دوران رانا ثناء اللّٰہ اور مریم نواز کی قیادت میں خواتین پر ظلم کیا گیا، جس پر  ملک کے آئینی ادارے خاموش رہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری …

سورینام نے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا

سورینام کے وزیر خارجہ البرٹ کامدین نے اعلان کیا ہے کہ جلد یروشلم میں سفارتخانہ کھولا جائے گا، یہ اعلان انہوں نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائیر لاپد سے ملاقات کے دوران کیا۔براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک سورینام جلد ہی امریکا، گوئٹےمالا،…

ہر ادارے کو ملکی مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پاکستان کے مفاد کے بارے میں سوچنا چاہیے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر…

عمران خان کی پھر سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے تحفظ کی اپیل کی اور کہا کہ پُرامن احتجاج کے تحفظ کے لئے سپریم کورٹ رولنگ دے۔پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہماری…

فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے وکیل نے عطا اللّٰہ تارڑ کو نوٹس بھجوادیا۔لاہور میں نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ فرح خان کا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی حکومت پر مقدمہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کا مارچ روکنے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے  وفاقی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی کارکن محمدزادہ کے رشتےدارجلسے میں کےپی کےحکومت کےخلاف بینر لائےتھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…