جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویرات کوہلی کی راجر فیڈرر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی ویڈیو

حال ہی میں ریٹائڑ ہونے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے لئے خصوصی ویڈیو بناتے ہوئے پیغام میں کہا کہ ہیلو راجر، میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ یہ ویڈیو…

باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گے

پاکستان کے نامور باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے فائٹ دسمبر میں میکسیکو میں ہو گی۔ ڈبلیو بی سی ورلڈ ٹائٹل کے لیے محمد وسیم موجودہ چیمپئن میکسیکو کے مارٹنیز سے مقابلہ کریں گے۔رپورٹس…

بختاور بھٹو کا آصف زرداری کی ناساز طبیعت سے متعلق اہم ٹوئٹ

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی جانب سے والد کی ناساز طبیعت سے متعلق اہم ٹوئٹ کیا گیا ہے۔بختاور بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آصف زرداری کو کورونا وائرس کی چند علامات کا…

کراچی: چینی باشندوں پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے صدر میں واقع ڈینٹل کلینک میں چینی باشندوں پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں ایس ایچ او پریڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ صدر کے ڈینٹل…

احتجاج فسادات سے مختلف ہوتے ہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر  ابراہیم رئیسی نے ملکی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ احتجاج فسادات سے مختلف ہوتے ہیں، کسی کو بھی قانون توڑنے اور افرا تفری پھیلانے کی اجلازت نہیں دی جائے گی۔ٹی وی انٹرویو کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مہسا امینی کی…

کراچی میں ستمبر میں درجہ حرارت معمول سے کم رہا، موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رواں سال ستمبر میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم رہا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جواد میمن نے کہا کہ اکتوبر کے ابتدائی ہفتے تک درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے، اکتوبر کے پہلے ہفتے…

ڈالر آج صبح مزید سستا

گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کی قدر گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج بھی کاروبار کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی ڈالر مزید سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 87 پیسے سستا ہونے کے بعد 231 روپے 25 پیسے کا ہو گیا…

اسحاق ڈار کا وفاقی وزیر بننے کے بعد پہلا ٹوئٹ کیا تھا؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا ٹوئٹ کیا۔گزشتہ روز ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پُروقار تقریب میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر اسحاق ڈار سے حلف لیا تھا۔اسحاق ڈار…

چیئرمین نیپرا نے کراچی میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنا دی

چیئرمین نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف ایچ فاروقی نے کراچی کے شہریوں کو بجلی سستی ہونے کی خوش خبری سنا دی۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرِ صدارت کے الیکٹرک کی اگست کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت ہوئی۔دورانِ…

پاکستانی اعلیٰ سطح کا وفد جلد روس کا دورہ کرے گا، وفاقی کابینہ کا اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ سمرقند اور نیویارک سے متعلق کہا ہے کہ مختلف ممالک سے معاہدوں کے حوالے سے ایک جامع، پائیدار اور مستقل لائحہ عمل پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے…

الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مدد پہلا اور سیاست بعد کا کام ہے۔ سیلاب متاثرین کے لیے ہم…

امریکا: موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کیلئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان

امریکا میں موٹاپے اور بھوک کے خاتمے کے لئے اربوں ڈالر کے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔تقریباً نصف صدی کے بعد وائٹ ہاؤس میں بھوک، غذائیت اور صحت کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس' US Food and Drug Administration ' کے مطابق 80 فیصد سے زائد امریکی…