لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، آج کی جیت لانگ مارچ کا افتتاح ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائم کنٹرول روم میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا…
امریکہ میں زیر تربیت پائلٹ کی غلطی سے طیارہ گر کر تباہ، خاتون فلائٹ انسٹرکٹر ہلاک
امریکی ریاست ورجینیا میں تربیتی پرواز کے دوران زیر تربیت پائلٹ کی غلطی سے ایک سیسنا طیارہ کھائی میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 23 سالہ خاتون انسٹرکٹر وکٹوریہ تھیریزی ایزابیل لجنگ مین ہلاک جبکہ تربیتی پائلٹ اور ایک نامعلوم مسافر شدید…
ضمنی الیکشن 2022: عمران خان زیادہ تر سیٹوں پر آگے ہیں۔ 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=byjYP2fT6w0
ملتان، فیصل آباد میں دولہے شیروانی پہنے ووٹ ڈالنے آگئے
شادی کا دن انسان کی زندگی میں یادگار تصور کیا جاتا ہے، اس دن کو مزید یادگار بنانے کے لیے ملتان اور فیصل آباد کے دولہے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔ فیصل آباد میں این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشن نمبر 17 میں دولہا…
اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اسفند یار ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں اسفندیار ولی نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر کھل کر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ عمران…
این اے 237: پریزائیڈنگ افسران کے بیلٹ پیپر پر ٹھپہ لگانے کی خبر کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 237 ملیر میں پریزائیڈنگ افسران کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ترجمان ای سی پی کے مطابق این اے 237 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پریزائیڈنگ افسران کا مبینہ بیلٹ پیپرز پر ٹھپے…
گورنر کامران ٹیسوری کا آئی جی سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق کامران ٹیسوری نے ٹیلیفون پر غلام نبی میمن سے ضمنی انتخابات کی صورتحال پر گفتگو کی۔ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے آئی جی سندھ کو…
پشاور: پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کی ہاتھا پائی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ آنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، جہاں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں ہاتھا پائی ہوگئی، ضمنی انتخابات میں اب تک کے نتائج…
عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید دو کھلاڑیوں کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی نے یہ اعلان…
8 قومی، 3 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات: 2 نشستوں پر پیپلز پارٹی آگے
سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی…
الیکشن کمیشن نے اسپیشل برانچ کی مداخلت کا نوٹس لے لیا 7 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز
https://www.youtube.com/watch?v=YBVMUh20UjM
چارسدہ: تین دلہنیں شادی کی تقریب چھوڑ کر ووٹ ڈالنے چلی گئیں۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GdT_RRLiSL4
شیخ رشید نے 7 دن میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ohNRLVGTGFs
ملیر میں پولنگ سٹیشن پر حملہ، پولنگ عملہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما زخمی
https://www.youtube.com/watch?v=uBrU6U3AhbY
ضمنی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=a7khJF9lfPs
ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم شام 5 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 16 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=crrCHdvAdXM
ٹی20 ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر گیلونگ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں نیدرلینڈز نے 112 رنز کا ہدف…
آئی سی سی نے کورونا میں مبتلا کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس کی علامات کے باوجود کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت دے دی۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق کورونا علامات ظاہر ہونے…
ڈی آر او کا رانا ثناء اللّٰہ کو حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کا حکم
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او) فیصل آباد نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔ڈی ایم او فیصل آباد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی میڈیا بریفنگ کے خلاف کارروائی کی۔ان کا کہنا ہے کہ عوامی…
این اے 31 پشاور: پولنگ اسٹیشن نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار
این اے 31 پشاور کے ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار ہے، 1300 رجسٹرڈ ووٹوں میں سے 300 ووٹ کاسٹ ہوئے۔پولنگ اسٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گلبہار نمبر 4 میں پولنگ سست روی کا شکار نظر آئی۔این اے 31 کے پولنگ…