بریکنگ نیوز | دشتگردوں کی سینیٹر میر سرفراز بگٹی کو نشان بنانے کی کوشیش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=scuJk3RKVD4
سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی قصابوں نے مویشی منڈی کی رونق ختم کردی ہے۔غریب کوبھاشن نہیں راشن چاہیے ،غریب گھریلو سامان بیچ رہا ہے،بچوں کو اسکولوں سے اٹھا رہا ہے۔…
“کراچی اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہے،مزید بارشیں ہوئی تو بہہ جائے گا”
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری اس وقت بدترین صورتحال کا شکار ہیں،ایمرجنسی نافذ کرکے شہر میں سیوریج اور پانی کی فراہمی کی بہتری کا کام کیا جائے ،مزید بارشیں ہوئی…
کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق
کراچی:شہرِ قائد میں آج بھی مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 17 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گارڈن شو…
اخراجات میں کمی کیلیے وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2022-23 میں حکومتی اخراجات میں کمی لانے کیلیے کرنٹ اور ترقیاتی بجٹ سے ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔
آسامیاں ،غیر پیداواری آسامیاں،…
پنجاب سے لیگی وزیر کے بعد ایک اور وفاقی وزیر عہدے سے مستعفی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے۔
نجی ٹی وی کے…
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیاں معائدے فی امل داراماد زروری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YkQPN0qvK2M
میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان دیا؟ چوہدری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ق لیگ میں کوئی اختلاف نہیں، کیا میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف کوئی بیان دیا ہے؟اپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ نظریاتی اختلافات ہوتے رہتے ہیں اس میں کوئی…
اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، عطاء اللّٰہ تارڑ
ترجمان پنجاب حکومت عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ اتنی آگ نہ لگاؤ کہ اپنا گھر ہی جل جائے، احسن اقبال سے بد تمیزی کا جواب دیا جائے گا، ادھار رہا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز احسن اقبال کے ساتھ ایک نجی ریسٹورنٹ میں بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا تھا۔جس…
والد کی پستول سے کھیلنے والے بچے سے گولیاں چل گئیں، 2 جاں بحق
بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں بچے والد کے پستول سے کھیل رہے تھے کہ گولیاں چل گئیں، جس سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔چشتیاں کے علاقے 4 گجیانی میں بچے پستول سے کھیل رہے تھے کہ اچانک گولیاں چل گئیں، جس…
ایاز صادق، خواجہ سلمان رفیق نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور پنجاب کے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار ایاز صادق نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا۔ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفیٰ ذاتی…
کراچی: مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں رہا، موسمیاتی تجزیہ کار
کراچی میں آج مزید موسلا دھار بارش کا امکان نہیں ہے کیونکہ ہوا کے کم دباؤ کا رخ بلوچستان کی طرف ہو گیا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق بارش برسانے والے سسٹم کا کچھ حصہ بحیرہ عرب اور کچھ بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی جانب ہے۔جواد…
کوئٹہ: سینیٹر سرفراز بگٹی کی گاڑی کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا
ڈیرہ بگٹی کے قریب کشمور ڈیرہ بگٹی روڈ پر سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب ہونے والے ریموٹ کنڑول دھماکے میں ان کا ایک محافظ زخمی ہو گیا، سینیٹر سرفراز بگٹی واقعہ میں محفوظ رہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ڈیرہ بگٹی ممتاز کھیتران نے جیو نیوز کو…
دوسرا رخ | عید قربان اور آسمان کو چھوڑی مہنگائی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XZIrn3Q-QKo
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | 'عوام کی حمایت پی ٹی آئی کے ساتھ بار رہی' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=V-it_4gwcQM
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے شیخ رشید کے کان میں کچھ کہنے کی کوشش کی تو سابق وزیر داخلہ نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لیا۔کہوٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھے شیخ رشید کے کان…
عمران ریاض کی ضمانت منظور، دوران سماعت قہقہے کیوں لگے؟
لاہور ہائی کورٹ نے چکوال کے مقدمے میں اینکر پرسن عمران ریاض خان کی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ میں عمران ریاض کی گرفتاری اور مقدمات کے اخراج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔عمران ریاض خان لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت…
عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت برقرار
عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہونے کے باوجود ملکی صرافہ بازار میں اس کی قیمت برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے…
خواتین اور بچوں کو ڈھال بنانا عمران خان کی سیاست کا پرانا وتیرہ ہے، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا وفاقی وزیر احسن اقبال کے ساتھ پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم نے بہت برداشت کرلیا ہے، اپنے کارکنوں کی تربیت کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے، خواتین اور بچوں…
محکمہ موسمیات اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں فرق
محکمہ موسمیات کے رین ریکارڈ اور نجی ویدر اسٹیشن کے ریکارڈ میں انتہائی فرق ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی ایچ اے میں 38.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، جبکہ نجی ویدر اسٹیشن کے مطابق کلفٹن میں 91.6 ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا…