چوبیس گھنٹے میں بڑا سیلابی ریلا تونسہ پہنچے گا
آئندہ 24 گھنٹے میں دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہوگا۔ اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ خان پور کے قریب…
وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں ایڈونچر…
Zara Hat Kay | توہین کا پیمانہ کیا | سیلاب کی نقشہ سازی | ڈان نیوز | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=OUb6wN9y6x8
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | Selaab Se Mutasra Bachoun Ke Liye Dars-o Tadrees Ka Ehtamam
https://www.youtube.com/watch?v=ax9y4Zu5bzU
ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کےخلاف عدالتی فیصلہ نہ…
شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ
نوجوان پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف نیپال میں ہوئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ تکلیف کے باوجو 6 چوٹیاں سر کیں، تاہم اب ڈاکٹرز نے ایک…
علم نہیں تھا کہ میں آخری اوور کروں گا، محمد نواز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پہلے علم نہیں تھا کہ میں آخری اوور کروں گا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد نواز کا کہنا تھا کہ آخری اوور کرنا مشکل ہوتا ہے، لیکن میں بھی پُراعتماد…
آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل عالمی مالیاتی…
ایف بی آر نے اگست میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ اگست کے دوران ریکارڈ 489 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ماہانہ ہدف کے مقابلے میں 6 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اگست میں ٹیکس کا ہدف 483 ارب روپے مقرر…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی ان فٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے، گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے دوران ان کے دائیں گھٹنے پر گیند لگی، ثقلین کا گھٹنہ سوجن کا شکار ہے اور وہ تکلیف بھی محسوس کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم…
#پاکستان میں #سیلاب: اگر آپ #پاکستان میں نہیں رہتے تو #پیسے #عطیہ کرنے کے طریقے | بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=xCch6fJQ8rY
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | توہینِ عدالت، عمران خان کو ایک اور محل | ڈان نیوز | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=grnSwNey598
امام خمینی نے گورباچوف کو بذریعہ خط قبول اسلام کی دعوت دی تھی
سوویت یونین کے ٹوٹنے سے دو سال قبل اس کے رہنما میخائل گورباچوف کو اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنما کی طرف سے بذریعہ خط قبولِ اسلام کی دعوت موصول ہوئی تھی۔جنوری 1989 میں جب یورپ کی کمیونسٹ حکومتیں آخری سانسیں لے رہی تھیں تو آیت اللّٰہ…
ستمبر میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ستمبر میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے بدھ کو محکمہ موسمیات نے کہا کہ ماہ ستمبر میں سندھ میں مون سون کے کم از کم دو سسٹم تیز بارشیں برسا سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…
اٹھارہ سال بعد فیصلہ حق میں آنے کی خوشی سے سائل زندگی کی بازی ہار گیا
بٹ گرام کا عمر رسیدہ شخص 18 سال بعد زمین کے تنازع کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا۔سائل نے دریافت کیا ’وکیل صاحب کیا فیصلہ ہوا؟‘ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ’باباجی آپ کے حق میں فیصلہ ہوگیا‘۔یہ الفاظ سننا تھے کہ سپریم کورٹ کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں؟ عوام منتظر
آئندہ 15 روز کےلیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ہوگا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق اعلان آج رات 12…
سیلاب متاثرین کو پوری امدادی رقم نہ دیے جانے کا انکشاف
سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ کے ضلع خیرپور میں پٹواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کو پوری رقم نہیں دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بتادیا ہے کہ…
کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے سیلاب کے باعث سیاست نہ کروں۔ایک بیان میں عمران خان نے سیلاب متاثرین کی مدد کے ساتھ آزادی تحریک چلانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ انہیں کہا…
ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو شکست دے کر بھارت بھی سپر فور میں پہنچ گیا
ایشیا کپ 2022 میں گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو باآسانی 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز ہی بناسکی۔ …
وبائی امراض کی روک تھام کے لیے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دے دیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کےلیے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لیے خصوصی میڈیکل ٹیمیں تشکیل دی…