فیفا ورلڈکپ دیکھنے قطر جانے والوں کو یو اے ای ملٹی پل انٹری ویزا دے گا
متحدہ عرب امارات نے قطر میں فیفا ورلڈکپ دیکھنے کیلئے جانے والے افراد کو ملٹی پل انٹری ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔فیفا ورلڈکپ قطر 2022 دیکھنے والوں کو ’’حیا کارڈ “ جاری کیا جائے گا۔یو اے ای حکام کے مطابق ’’حیا کارڈ‘‘ رکھنے والے یو اے ای…
اڈیالہ جیل سے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحت
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے شہباز گل کی طبیعت سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں اعجاز اصغر نے عمران خان کے دست راست شہباز گل کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل مکمل…
سابقہ فیصلے انصاف کے ترازوں کا منہ چڑا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ سابقہ فیصلے انصاف کے ترازوں کا منہ چڑا رہے ہیں۔مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | Selaab Se Mutasra Bachoun Ke Liye Dars-o Tadrees Ka Ehtamam
https://www.youtube.com/watch?v=3ksvn7jmmEo
NewsEye | کیا عمران خان عدالت کہو غیر مشروت موفی مانگیں گے | ڈان نیوز | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pi7MLd5SAGg
"ایس ترہا کی مون سون باریشاں پاکستان مائی پہلی کبھی نہیں ہوئی" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=zmsYHASNbWk
پٹرول کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش
اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 16 روپے کمی کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس سلسلے میں سمری تیار کرکے بھجوا دی گئی ہے۔
وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول 16 روپے سستا کرنے کی سفارش پر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | ملک بھر مائی کھورک کی قلعہ کا خدشہ | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Y4aVfF-arMY
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی…
توہین عدالت کیس :عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ تحریری جواب جمع کروانے کا حکم
اسلام آ باد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجز بینچ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کیس میں 7 روز میں دوبارہ جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے،کیس کی سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔
بدھ…
پی آئی اے مفت ٹکٹس کی فراہمی فوراً بند کرے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے قومی ائر لائن کو مفت ٹکٹوں کی فراہمی فوراً بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پی اے سی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پی آئی اے کو پریمئر سروس فلائٹس آپریشنز…
سیلاب متاثرین کے لیے درآمد اشیائے ضروریہ ڈیوٹی اور ٹیکس سے مستثنا
fbr increases tax on airline business class
اسلام آباد: سیلاب متاثرین کے لیے درآمد تمام اشیائے ضروریہ ڈیوٹی اور ٹیکس سے مستثنا قرار دے دی گئیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9 PM | ملک بھر مائی کھورک کی قلعہ کا خدشہ | 31 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=wF-3LAVauJU
عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اس وقت مقبولیت کے عروج پر ہیں، ان کے خلاف…
سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی
ملک میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کا دام 1500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 39 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 1286 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ…
سیلاب متاثرین سے یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کی مرکزی تقریب ملتوی
جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے 6 ستمبر کی تقریب ملتوی کردی۔آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کےلیے 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہدا کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی ہے۔ڈی جی…
چھٹا ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان، ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ کامیاب
چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے ساؤتھ ریجن میں احمد نعمان اور ملک مرتضیٰ نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایک اسٹروک کے فرق سے سید شجاعت علی اور عمران حیدر دوسرے نمبر پر رہے ایونٹ میں 100 سے زائد گالفرز نے حصہ لیا۔کراچی گالف کورس میں 100…
سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد
پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں پاکستان پہنچی ہیں۔چائنیز ایئر فورس کے دو ٹرانسپورٹ طیاروں نے بدھ کی شام ایک ساتھ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔موفا کے نمائندے…
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے کلو کمی کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ستمبر میں ایل پی جی کی قیمت 212 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر 2…
امام الحق نے سمرسیٹ کاؤنٹی کو جوائن کر لیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے انگلینڈ میں سمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کو جوائن کر لیا۔سمرسیٹ کاؤنٹی نے میٹ رنشا کے متبادل کے طور پر امام الحق سے اوورسیز پلیئرز کے طور پر معاہدہ کیا تھا۔امام الحق کاؤنٹی چیمپئین شپ میں آخری چار میچز کے…