جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز کے لاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ میں درخواست پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب…

فیصلے پر PTI پہلے خوش، پھر ناراض، اب چیلنج کر دیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پہلے پی ٹی آئی نے خوشی کا اظہار کیا، پھر ناراضی اور پھر فیصلہ چیلنج کر دیا۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران گزشتہ روز کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں شام 4 بجے ہو گا۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کریں گے۔اجلاس کے دوران عدالتی حکم کے مطابق…

کراچی: پیپلز بس سروس کے روٹ ٹو کا آغاز ہوگیا

کراچی میں پیپلز بس سروس کے دوسرے روٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔پیپلز بس سروس کا دوسرا روٹ نارتھ کراچی سے انڈس اسپتال کورنگی تک ہوگا۔بس ناگن چورنگی، شفیق موڑ، سہراب گوٹھ، گلشن چورنگی، جوہرموڑ، ڈرگ روڈ سے سنگر چورنگی تک جائے گی۔واضح رہے کہ سندھ…

جھینگے وزن کم کرسکتے ہیں؟

ہمارے ہاں سی فوڈ میں مچھلی کے ساتھ ساتھ جھینگے بھی خوب شوق سے کھائے جاتے ہیں، یہ اپنی لذت اور غذائیت کی بنا پر بہت پسند کیے جاتے ہیں، ان کے بہت سےطبی فوائد بھی ہیں، مچھلی کی طرح ان میں بھی اومیگا تھری موجود ہوتا ہے جو دل کو صحت مند رکھتا…

پریڈ گراؤنڈ جلسہ، PTI کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے کی درخواست این او سی جاری ہونے پر نمٹا دی۔پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل بابر اعوان نے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کی حکمتِ عملی تیار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حکمتِ عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق حکومتی اور اتحادی اراکینِ پنجاب اسمبلی نے گزشتہ رات مقامی ہوٹل میں قیام کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ارکان ہوٹل سے قافلے کی…

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ کردیا- مہنگائی کے ہاتھوں پہلے سے ستائے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ ڈال دیا، جس کے نتیجے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ایک…

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف PTI، ق لیگ سپریم کورٹ جائیں گی

لاہور ہائی کورٹ کے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق فیصلے کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق نے پٹیشنز تیار کر لیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کی جانب سے آج سپریم کورٹ…

مجھے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانTV پر نہیں کرنا چاہیے تھا، مفتاح اسماعیل

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مجھے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔مفتاح اسماعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔مفتاح اسماعیل کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ…

ایف آئی اے کی گوجرانوالہ اور گجرات میں کارروائی، 9 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ اور گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب اشتہاری سمیت 9 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں انسانی اسمگلر کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے پکڑا گیا،…