hookup by tinder 80 hookup cancer man and hookups free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

متحدہ اور بی اے پی کی حکومت کو مدت پوری کرنے کی تجویز

ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی نے حکومت کو مدت پوری کرنے اور انتخابات وقت پر کرانے کی تجویز دی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ اداروں کی جانب سے حکومت کا ساتھ دینے یا چھوڑنے کا کوئی دباؤ نہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وفاقی کابینہ آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے قوم پر مہنگائی بم گرا رہی ہے۔

خالد مگسی نے کہا کہ جلد انتخابات سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ قادری نے سوال اٹھایا کہ کیا جلد انتخابات سے معاشی استحکام آجائے گا؟

اسامہ قادری نے واضح کیا کہ ان کے ارکان کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.