جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر نجیب ہارون نے یوٹرن لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا۔ اپنے بیان میں نجیب ہارون نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا…

عوامی دباؤ پر سارے جانے والے واپس آجائیں گے ،وزیراعظم کی پیشگوئی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے تحریک عدم اعتماد کا وقت قریب آئے گا، عوامی دباؤ پر سارے جانے والے واپس آجائیں گے۔راولپنڈی میں رنگ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ نالہ لئی کا منصوبہ…

فروری میں برآمدات 10 کروڑ ڈالر یومیہ تک پہنچ گئیں، وزارت تجارت

وزارت تجارت نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال فروری میں برآمدات 10 کروڑ ڈالر یومیہ تک پہنچ گئی ہیں۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت رزاق داؤد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔دوران اجلاس وزارت تجارت نے بتایا کہ رواں…

دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سےنہیں اٹھیں گے، پھر دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین کے…

پولیس کو پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کے سندھ ہاؤس پر حملے کے ویڈیو ثبوت مل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد  میں پارلیمنٹ کے سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنوں کی چڑھائی کے معاملے پر پولیس کو پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز کے سندھ ہاؤس پر حملے کے ویڈیو ثبوت مل گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان…

جاپان میں مقیم سینئر پاکستانی حسین خان وفات پاگئے

اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق امیر اور جاپان میں مقیم سینئر ترین پاکستانی حسین خان 89 برس کی عمر میں ٹوکیو کے اسپتال میں وفات پاگئے، انہیں نمونیہ کے مرض کے سبب دو دن قبل اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق حسین خان جاپان میں…

یوکرین پر حملے کے بعد سے امریکہ روس کو افغانستان کیوں یاد دلا رہا ہے؟

یوکرین، روس جنگ: یوکرین کا افغانستان سے موازنہ، کیا امریکہ کو ویسا ہی چیلنج درپیش ہے؟زبیر احمدبی بی سی41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAیوکرین میں لڑائی اب بھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن مغربی ممالک کو خدشہ ہے کہ یہ مہینوں بلکہ برسوں تک جاری…

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اراکین کو کہتا ہوں کہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، واپس آ جائیں۔جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اس صورتِ حال میں بلیک میل نہیں ہوں گے۔’’جو ارکان وزیرِ…

کراچی: ساحل پر 1 اور غیرملکی سیاح کو ٹھگنے کی کوشش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر ایک اور غیر ملکی یوٹیوبر کو ہراساں کرکے ٹھگنے کی کوشش کی گئی ہے۔ساحل پر گھڑ سواری کرانے کے بعد غیر ملکی سیاح سے طے شدہ سے زیادہ پیسوں کا تقاضہ کیا گیا۔غیر ملکی یوٹیوبر ڈیلے فلپ نے گھوڑے کے…

سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے: عبدالقادر مندوخیل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکنِ قومی اسمبلی عبدالقادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس پر حملہ سندھ پر حملہ ہے۔’’حملے کے وقت پولیس تماشائی بنی رہی‘‘اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…