جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تائیوان تنازع سے متعلق چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، امریکی جنرل

امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ تائیوان تنازع سے متعلق امریکا نے چین پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل مارک ملی نے کہا کہ تائیوان پر چین کے فوری حملے کا امکان…

فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں، عطااللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان فرح گوگی کو واپس کیوں نہیں لاتے؟ ہم فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے والے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ  نے کہا کہ  بشریٰ بی بی اور…

ارسلان خالد کا مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد نے مبینہ آڈیو کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کے میزبان شہزاد اقبال نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ارسلان خالد سے مبینہ آڈیو سے متعلق رابطہ…

بھارت کو آج جس بحران کا سامنا ہے وہ ممکنہ تباہی ہے، امرتیا سین

بھارت ممکنہ تباہی کے راستے پر چل رہا ہے اس حوالے سے بھارتی دانشور بھی بول اُٹھے۔ماہرِ اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیا سین کا کہنا ہے کہ بھارت آج جس بھیانک بحران کا سامنا کر رہا ہے وہ ’ملک کی ممکنہ تباہی‘ ہے۔کولکتہ میں تقریب سے…

پی ٹی آئی نے ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لُو سے معافی مانگ لی ہے، ہم نے اس سے متعلقہ تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی جانب سے امریکی نائب…

شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو جعلی قرار دیدی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک جعلی قرار دے دی۔میڈیا بریفنگ میں شہباز گل نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک گھریلو خواتین کو بدنام کرنے کے لیے چھوڑی گئی…

منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ، چرس اور افیون برآمد

پشاور میں موٹروے پر منشیات اسمگل کرنے والے میاں بیوی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس سے بڑی مقدار میں چرس اور افیون برآمد ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے منشیات برآمد ہوئی ہے جبکہ گاڑی میں سوار میاں…

پہلے مقدمہ بنائیں پھر ریڈ وارنٹ کی بات کریں، شوہر فرح خان

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے مقدمہ بنائے پھر ریڈ وارنٹ کی بات کرے۔وزیر داخلہ پنجاب عطااللّٰہ تارڑ کی جانب سے فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے متعلق بیان پر جواب دیتے ہوئے فرح…

گریڈ 21 کے افسر محمد محمود رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے کیپٹن (ر) محمد محمود کو راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کے الزامات سے بری کردیا۔کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے کیپٹن (ر) محمد محمود کی بریت کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز…

امریکی اہلکار سے معذرت، دوغلی پارٹی کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ امریکی اہلکار سے معذرت، دوغلی پارٹی کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حسن مرتضیٰ نے استفسار کیا کہ ڈونلڈ لُو سے دوستی…

خیبرپختونخوا: نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے پالیسی کا اجراء

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی سال 23-2022 بجٹ کے لیے پالیسی جاری کردی۔پالیسی کے مطابق 50 فیصد فنڈز مالی سال کے آغاز میں بتدریج مختلف شعبوں کی جاری اسکیموں کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ اسی طرح 50 فیصد فنڈز ہر شعبے کی نئی اسکیموں کو…

شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

خیبرپختونخوا کے خوبصورت علاقے شندور میں تین روزہ پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔سطح سمندر سے 12 ہزار 264 فٹ بلندی پر منعقد شندور پولو فیسٹیول دنیا میں اپنی نوعیت کا واحد میلہ ہے، فیسٹیول میں روزانہ 15 ہزار سے…