جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز سے میچز کیلئے قومی ٹیم نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 4 بجے شروع ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اس سیریز میں شائقین…

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔نیوز رپورٹس کے مطابق غیرملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمایندگان کی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف تحقیقات…

وزیراعظم ہاؤس آزاد کشمیر کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی

آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی میں مبینہ کوتاہی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کو چکما دے کر وزیراعظم کے کمرے تک پہنچنے والا نامعلوم شخص وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بروقت الرٹ ہونے پر فرار ہوگیا۔واقعے کے بعد…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں نہ رُک سکیں۔ شہریوں کی جان و مال سڑکوں پر محفوظ نہ ہی دکانوں پر۔ نارتھ کراچی میں کوریئر بوائے اور گلستان جوہر میں موبائل شاپ کو لوٹ لیا گیا۔نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے…

کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟

روس یوکرین جنگ: کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟شروتی میننبی بی سی ریئلٹی چیک40 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ انڈیا کے پالیسی سازوں کے…

جے یو آئی اور پی کے میپ بلوچستان میں انتخابی اتحادی بن گئے

جمعیت علمائے اسلام اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے بلوچستان میں انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر اور جے یو آئی رہنما مولانا عبد الواسع اور پی کے میپ کے رہنما عبد الرحیم زیارت وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دونوں جماعتیں بلدیاتی…

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔مری کے قریب سترہ میل نامی علاقے میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات، بونیر، شانگلہ، لوئر دیر اور سماہنی آزاد کشمیر میں تین دن کے دوران 15…

جوہری اثاثوں کو بحث کا موضوع بنانا غلط ہے، تجزیہ کار

دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ جوہری اثاثوں کو گلی محلوں میں بحث کا موضوع بنانا غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر سوچے سمجھے ایسے حساس معاملے پر بات کریں گے تو سارے سسٹم کو نقصان ہوگا۔غلام مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ…

کراچی، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر 34 شہری قتل ہوچکے

کراچی میں رواں سال اب تک 34 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور 165زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق رواں سال گھروں میں ڈکیتیوں کی 183 وارداتیں جبکہ فیکٹریوں، دفتروں اور دکانوں میں ڈکیتی کی 424 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی…

اگر ملک میں آج عام انتخابات ہوجائیں تو نتائج کیا ہوں گے؟

ملک میں اگر آج ہی عام انتخابات ہوجائیں تو کس پارٹی کو کتنے فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے؟ریسرچ کمپنی آئی پور کے سروے میں پاکستانی عوام کی سیاسی جماعتوں کو ووٹ دینے سے متعلق رائے سامنے آئی ہے۔مظفرگڑھ میں پنجاب اسمبلی کی 2 نشستوں پرویسے تو…

کالعدم ٹی ٹی پی نے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے بات چیت کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کی ہے۔صوبائی حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی جرگے کے رکن بیرسٹر سیف نے اس حوالے سے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے…

فی الحال عمران خان کا نام ای سی ایل پر نہیں ، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ کوئی بھی لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف دو صورتوں میں بڑھ سکتا ہے،…

مظفرگڑھ ضمنی الیکشن میں دلچسپ صورتحال، ایک خاندان کے 4 امیدوار مدمقابل

مظفرگڑھ میں پنجاب اسمبلی کی 2 نشستوں پر ویسے تو 27 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں تاہم ایک حلقے میں ایک ہی خاندان کے 4 امیدوار سامنے آگئے جس کے بعد یہاں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔پی پی 272 پر 2 بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات…

دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل ٹیسٹ، والد کو رپورٹ پر تحفظات

کراچی سے باہر جاکر شادی کرنے والی دعا زہرہ کے والد نے بیٹی کی عمر کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سیکریٹری صحت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ دعا زہرہ کا والدین کی موجودگی میں دوبارہ…

مقدمات کے اندراج کی مہم کی وجہ سے جرائم کا گراف بلند نظر آرہا ہے، آئی جی سندھ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم سمیت تمام قسم کے جرائم کی ہرممکن رپورٹنگ اور مقدمات کے فوری اندراج کی خصوصی مہم کی وجہ سے شہر میں جرائم کا گراف بلندی کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔انہوں…