جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائی کورٹ: بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیاں کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن کے لیے کی جانے والی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں، عدالت نے حلقہ بندیوں کے خلاف تمام درخواستیں فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے ایک ماہ میں ان کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے…

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی

کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر فائرنگ سےخاتون اور مرد زخمی ہوگئے، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی سے نامعلوم افراد نے شارٹ گن کا کارتوس فائرکیا، مرد ماڑی پور کا رہائشی اور مکینک ہے، جبکہ خاتون گلستان جوہر کی رہائشی…

پٹرول پمپس پر 12 بجے سے پہلے گاڑیوں کا رش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول پمپ پر رش لگ گیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے ہونا ہے، تاہم پرانی قیمتوں پر پٹرول خریدنے کے لیے پمپس پر رش لگ گیا۔اسلام آباد میں…

 ڈکٹیشن قبول نہیں، الیکشن کب کرانے ہیں فیصلہ ایوان کریگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتھے کے سربراہ کو یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ تمہاری ڈکٹیشن نہیں چلے گی، ہمیں شفاف الیکشن کرانے ہیں، کب کرانے ہیں یہ ایوان خود فیصلہ کرے…

پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا

پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا۔ مغوی پاکستانی نوجوان ابوذر افضل  کا تعلق ملتان  سے ہے جسے دہشتگردوں نے 2 ماہ سے قید کر رکھا ہے۔ابوذر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قتل کی دھمکی…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے 103 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا…

بھارتی پائلٹ کا دورانِ پرواز اہلیہ کو سرپرائز

بھارت کی نجی ایئرلائن کے پائلٹ نے دوران پرواز خصوصی اعلان کر کے اپنی اہلیہ کو سرپرائز دیتے ہوئے خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں کیپٹن النیز نے کہا کہ میں ایک خصوصی اعلان کرنا چاہتا ہوں، کبھی کبھار…

پتوکی: ڈاکوؤں کی باپ کے سامنے 15 سالہ بیٹی سے مبینہ زیادتی

قصور کی تحصیل پتوکی میں 2 ڈاکوؤں نے باپ کو باندھ کر اس کے سامنے 15 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر…

ویڈیو : چشتیاں میں دیور کا اپنی بھابی پر بد ترین تشدد

بہاول نگرکی تحصیل چشتیاں میں رقم کے تنازع پر دیور نے اپنی بھابھی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔چشتیاں کے علاقے ڈاہرنوالہ سے منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھگڑے کے دوران خاتون کو اس…