california hookup bar asian girls hookup Millerton carolina sweets hookup hotshot funny will send nudes in 20 minutes no hookups 4 foot by 8 foot solar panel hookup free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا پُرامن یومِ عاشور پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے پُرامن یوم عاشور پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، وزارت داخلہ، صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے عاشورہ پُرامن ماحول میں منایا گیا۔ پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے افسران اور جوانوں کو شاباش۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک سے ہی پُرامن انداز میں یہ دن مکمل ہوا، آپ سب پر فخر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.