جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بنگلور کے فائیو اسٹار ہوٹل نے کتے کو آفیسر کی ملازمت دے دی

جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل نے سڑک پر پھرنے والے ایک کتے (برنی) کو نہ صرف پناہ دی بلکہ اسے کام بھی دیا، جس کے بعد یہ کتا جوسڑکوں پر تھا اور کوئی رہنے کو جگہ نہ تھی اب ہوٹل میں نہ صرف کام کررہا…

پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو کلین سوئپ شکست دیدی

کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے پاک سری لنکا ٹی20 سیریز کے آخری میچ میں پاکستان ویمنز نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کردیا۔مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 107 رنزبنائے، کپتان چماری اتاپتو…

قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

مایہ ناز لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی جس میں اُنہوں نے اپنی بیٹی کی جھلک بھی شیئر…

پی سی بی پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان میں کرانے کی اجازت کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے ملتان میں کرانے کی تحریری اجازت کا منتظر ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو حکومت کی جانب سے ملتان میں سیریز کرانے کی زبانی اجازت دی گئی ہے تاہم پی سی بی تحریری طور پر اجازت چاہتا ہے تاکہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت پر مزید دباؤ آتا، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباؤ آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…