best hookup subredduts 2010 free hookup apps is there a real hookup app secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این اے 24 چارسدہ سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے حلقہ 24 چارسدہ سے ضمنی الیکشن کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے ہیں۔

عمران خان کے کورننگ امیدوار کے طور پر سابق ایم این اے فضل محمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

اس حلقے پر پی ٹی آئی کو پی ڈی ایم امیدوار ایمل ولی خان سے مقابلہ ہے، فضل محمد خان نے حریف امیدوار کو تاریخی شکست دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللّٰہ ضمنی انتخابات سے پہلے ہی جنرل الیکشن کا اعلان ہوجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.