جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ کو پانی کی فراہمی دگنی کردی، ارسا

ترجمان انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث دریاوُں میں پانی کی آمد میں بہتری آئی ہے جس کے بعد سندھ کو پانی کی فراہمی 32 ہزار کیوسک سے بڑھا کر 60 ہزار کیوسک کر دی گئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان ارسا خالد ادریس…

اگر معاملات نہیں سنبھل رہے تو فوراً الیکشن کروائیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے خود ڈیزل اور لوڈشیڈنگ کا بحران پیدا کیا۔ اگر معاملات نہیں سنبھل رہے تو فوراً الیکشن کروائیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد…

آن لائن بزنس: ’چیزیں بیچ کر اتنا کماتی ہوں جتنا ایک ماہ پڑھا کر نہیں کما پاتی تھی‘

آن لائن بزنس: افریقہ کی وہ خواتین جو روایتی کام چھوڑ کر سمارٹ فونز سے کما رہی ہیںسیم فینوکبی بی سی بزنس ڈیلی 12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبی بی سی نے تین افریقی خواتین کا انٹرویو کیا ہے۔ ایک سابق دکان کی مالک، ایک استاد اور ایک…

مسجد نبویﷺ واقعے پر عمران نیازی کو بلاتاخیر معافی مانگنی چاہیے، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ واقعے پر عمران نیازی کو بلاتاخیر معافی مانگنی چاہیے۔انہوں نے اس واقعے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی عدالت میں پیشی سے متعلق بتایا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا…

غیرقانونی طریقے سے عازمین حج کی رجسٹریشن ہونے لگی، وزارت مذہبی امور کا انتباہ

رواں سال حج کی خواہش رکھنے والے عازمین کی غیر قانونی رجسٹریشن ہونے لگی، جس کے بارے میں وزارتِ مذہبی امور نے عوام کو متنبہ کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غیرقانونی طریقے سے عازمین حج کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے،…

میری گاڑی کا پیچھا کر کے جان بوجھ کر ہٹ کیا گیا، شہباز گِل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کار حادثے کو خود پر قاتلانہ حملہ قرار دیدیا۔ خیال رہے کہ لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر اسی حادثے…

لودھراں: بچی کی ہلاکت، حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کر لی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے سیکریٹری صحت سے لودھراں میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ اس حوالے سے حمزہ شہباز نے ہدایت کی ہے کہ انکوائری میں غفلت کے ذمے داروں کا تعین کر کے قانونی کارروائی…

نون لیگ کا مئی میں جلسوں کا شیڈول جاری

مسلم لیگ ن نے مئی میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا، ن لیگ کا پہلا جلسہ 6 مئی کو اٹک اور دوسرا 7 مئی کو شانگلہ میں ہو گا۔اعلامیے کے مطابق مسلم لیگ ن کا تیسرا جلسہ 11 مئی کو صوابی میں ہوگا، ن لیگ 15 مئی کو گجرات اور 20 مئی کو سرگودھا میں…

گورنر نہ ہوتا تو عوام سے مدد کا مطالبہ کرتا: گورنر پنجاب

صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ گورنر نہ ہوتا تو عوام سے مدد کا مطالبہ کرتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ میں…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی از سرِ نو تحقیقات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کی از سرِ نو تحقیقات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے 2013ء سے 2022ء کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں صرف 5 سال تک کے عرصے کا ریکارڈ موجود…

عمران خان کے سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے بیرونِ ملک سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ انکوائری کمیشن خود مختار ہوگا، عوام کے سامنے فیصلہ کرے گا۔اس بات کا اعلان اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات…

لاہور ہائیکورٹ کے جج کےخلاف ریفرنس بھیج رہاہوں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وہ بطور گورنر لاہور ہائی کورٹ کے جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہے ہیں۔اسلام آباد میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سازش کی وجہ سے بھٹو کو…

موٹر وے پر گاڑی الٹ گئی، شہباز گِل زخمی

موٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔موٹر وے پولیس کے ذرائع کے مطابق شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آنے کے باعث ان کی گاڑی الٹ گئی۔حادثے کے وقت جابر نامی شخص…