جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تمام ارکان کی اسمبلی ہے، ہم اسمبلی جائیں گے، جو روک سکتا ہے روک کر دکھائے، اگر آپ کو اتنا خوف ہے، ارکان کو اسمبلی میں جانے نہیں دینا تو اجلاس بلایا کیوں تھا۔میڈیا سے…

ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، شوکت ترین

سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری کارکردگی موجودہ حکومت سے بہتر تھی، ٹیکس کلیکشن بھی ہمارے دور میں بہتر تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہم روپے اور ڈالر کے معاملے میں ان سے بہتر…

پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے، فیاض چوہان

پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے غیر قانونی کام کیا جا رہا ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے بغض صاف نظر آ رہا ہے۔فیاض الحسن…

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے اپنی مشاورت مکمل کرلی ہے، چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کپتان اور کوچ سے حتمی مشاورت کرنی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر کھلاڑیوں کو…

ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہوگا، صدر بی سی بی

ایشیا کپ کے حوالے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کا وینیو تبدیل ہوا تو بنگلادیش پہلی چوائس ہو گا۔ایک بیان میں بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ سری لنکا اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، سری لنکا…

بلاول بھٹو کا دورۂ گوانگژو کیسا رہا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوانگژو کا دورہ خوشگوار رہا، چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے پاکستان اور چین کے پائیدار تعلقات کے 71 برس کی…

عظمیٰ بخاری نے اپنےاراکین اسمبلی سے شکوہ

مسلم لیگ ن کے اراکین نے لابی میں آئندہ کی حکمت طے کرنے کئے جلاس طلب کر لیا۔رہنما ن لیگ عظمیٰ بخاری نے اپنےاراکین سے شکوہ کیا کہ وہ بروقت ایوان میں کیوں نہ پہنچے۔واضح رہے کہ آج ہوا پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک کی عدم…

گورنر پنجاب کی تقرری، دوسری سمری صدر کو ارسال

نئے گورنر پنجاب کی تقرری کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے دوسری سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ارسال کی گئی نئی سمری میں بھی بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔شہباز…

قاسم سلیمانی کے لبنانی داماد جن پر اسرائیل ہتھیاروں کی سمگلنگ کا الزام لگا رہا ہے

رضا ہاشم صفی الدین: پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے داماد کون ہیں اور ان پر اسرائیل کا الزام کیا ہے؟45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA،تصویر کا کیپشنیہ قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب اور داماد رضا ہاشم صفی الدین کی…

سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کے کچرے میں کیا نظر آتا ہے؟

پولینڈ میں سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کا کچراایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGrzegorz Kiarszys،تصویر کا کیپشنٹیمپلیو اڈے میں بنکر کا منظر۔ پولینڈ کے قومی آرکائیوز میں اڈوں کا کوئی نقشہ موجود نہیں، اس لیے کیئرزیز کو خود ہی ان کا…

یاسین ملک کی پھانسی کا خطرہ ہے: ریاض پیرزادہ

وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ خطرہ ہے کہ یاسین ملک کو پھانسی نہ دے دی جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا کہ یاسین ملک کی اہلیہ اور بیٹی 8 سال سے ان سے مل نہیں سکیں،…

چینی باشندوں پر حملہ کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ بے قصور چینی باشندوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، یقین دلاتے ہیں چینی باشندوں پر حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گوانگژو میں چینی ہم منصب سے…

شیرانی کے جنگل میں لگی آگ انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکی ہے: حافظ حمد اللّہ

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ آگ انتہائی خطرناک صورت اختیار کرچکی ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ آگ نے اس وقت تک 40 کلومیٹر جنگل کو راکھ کردیا ہے جبکہ تین افراد…

اسپین سے آئی دو بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

گجرات میں دو پاکستانی نژاد اسپینش بہنوں کے قتل میں ملوث 7 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم شہریار اور چچا حنیف شامل ہیں جبکہ قاصد، عتیق، حسن اور اسفند یار بھی گرفتار ملزمان میں شامل…

شیخ رشید کو کون قتل کرنا چاہتا ہے؟

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے گئے، یہ پہلی قسط ہے،دوسری قسط آنے والی ہے، انتظار کریں۔ایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ سمجھتے ہیں ایف آئی اے میں اپنا پراسیکیوٹر لگا کر حمزہ اور…