جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے صدر مملکت کی تجویز، عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تجویز اور سابق وزیراعظم عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا۔وفاقی وزرا کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کی نئے آرمی چیف کی تقرری پر اتفاق رائے کی…

بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے پُرعزم

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2022 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی اس لیے ہم نے اپنی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش…

ہوسکتا ہے عمران خان آڈیو لیکس کھیل کا حصہ ہوں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے استفسار کیا ہے کہ منظر پر نہ آنے والی آڈیو لیکس کی معلومات عمران خان کے پاس کیسے آگئیں؟جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہوسکتا ہے آڈیو لیکس…

ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کیلئے عثمان وزیر کل تھائی باکسر سے مقابلہ کریں گے

ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کے تحت ہونے والی ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ کل کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر تھائی لینڈ کے باکسر سومپوت سیسا سے مقابلہ کریں گے۔قومی مایہ ناز باکسر عثمان وزیر کی یہ نویں پروفیشنل باکسنگ فائٹ…

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپس آنے کے بعد سینیٹ کا حلف اٹھا لیا۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی اور احتجاج  کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے…

ٹرانس جینڈر ایکٹ شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس کا اجلاس ہوا، جس میں قرار دیا گیا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں مجموعی طورپر متعدد دفعات شرعی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی…

منی لانڈرنگ کیس، وفاق اور مونس الہیٰ کے وکلا کو تحریری دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما مونس الہٰی کے وکلاء کو بحث کےلیے 3 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔مونس الہٰی کی اپنے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ مقدمے کے اخراج کےلیے درخواست پر سماعت…

شہباز شریف، رانا ثناء تیاری کرلیں، میرا پلان بن رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حقیقی آزادی کےلیے ساری قوم کو نکالنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں ایک قاتل رانا ثناء اللّٰہ بیٹھا ہے، جس بزدل…

پیٹرولیم مصنوعات 15روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں…

بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، انہوں نے کہا کہ بھارت کو اپنے سفارتی طرز عمل کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے…

ماڑی پور کے گودام پر چھاپہ، غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں گودام پر چھاپہ مار کر غیر ملکی پرانے ٹائروں کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی۔کلکٹر کسٹمز عثمان باجوہ کا کہنا ہے کہ اطلاع ملی تھی کراچی میں گاڑیوں کے ٹائروں کی اسمگلنگ کی جا رہی ہے جس پر ماڑی پوری سائٹ ایریا کے…

حکومتی، اپوزیشن سینیٹرز کے ایک دوسرے پر تنقیدی وار

سینیٹ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز کے درمیان لفظ اشتہاری کا استعمال سامنے آیا ہے۔وزیر قانون سینیٹر اعظم تارڑ، پی ٹی آئی سینیٹر اور اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے ایک دوسرے پر کھل کر تنقیدی جملے کسے۔سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن سینیٹر…

ای سی بی کی انگلینڈ میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان اور بھارت کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کردی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے رابطہ کیا ہے۔ ای سی بی نے پیشکش کرتے…